پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی پاک انگلینڈ مقابلہ دیکھنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم آئیں گے۔ شائع 23 ستمبر 2022 05:12pm
پاک انگلینڈ ٹی20 سیریز،قذافی اسٹیڈیم میں تیاریاں جاری سیریز کے آخری 3 ٹی 20 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ شائع 23 ستمبر 2022 03:40pm
بابر اعظم کا بطور کپتان ایک اور منفرد اعزاز بابر اعظم نے 30 میچوں میں پاکستان کو کامیابی دلوائی شائع 23 ستمبر 2022 12:52pm
تیسرے ٹی 20 میچ میں نئے پلان کے ساتھ آئیں گے،معین علی یچ کے لیے پچ اچھی تھی لیکن پاکستان ٹیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2022 12:54pm
کھلاڑیوں کا کام پرفارم کرنا ہوتا ہے،ناقدین کی باتیں سننا نہیں،بابراعظم میری اور رضوان کی یہی کوشش تھی کہ صورتحال کے مطابق کھیلیں اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2022 12:54pm
پاکستان کی جیت پر شاہین آفریدی کا دلچسپ ٹویٹ فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے کرکٹ ٹیم کے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے دلچسپ ٹویٹ کیا ہے۔ پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی 20... شائع 23 ستمبر 2022 10:36am
بابراعظم کی ٹی 20 انٹرنیشنل کی دوسری سنچری زیادہ رنز بنانے والے 5ویں بلے باز بھی بن گئے شائع 22 ستمبر 2022 11:22pm
دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ کو بدترین شکست پاکستان نے 200 رنز کا ہدف بغیر نقصان کے پورا کرلیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 11:34pm
پاک انگلینڈ سیریز،ای ٹکٹ حاصل کرنے والے شائقین کےلئے کرکٹ بورڈ کی اہم ہدایت شائقینِ کرکٹ کو ای ٹکٹ کا پرنٹ لانا ہوگا شائع 22 ستمبر 2022 03:08pm
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائےگا مہمان ٹیم کو7میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل شائع 22 ستمبر 2022 10:41am
سینیئر کھلاڑیوں کی غیر موجودگی میں نوجوان کھلاڑیوں نے اچھا کھیلا، ایلکس ہیلز اچھے بولنگ اٹیک کے سامنے رنز کرنے سے اعتماد ملتا ہے شائع 21 ستمبر 2022 11:43am
بری نیت سے ٹیم کے لیے بات کرنے والوں کو اللہ ذلیل کرے گا،محمدرضوان اگر آف اسٹمپ کی گیند کو لیگ اسٹمپ پر مارسکتا ہوں توکوئی مسئلہ نہیں شائع 21 ستمبر 2022 11:41am
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست انگلینڈ نے 159 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 11:22pm
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران کچھ دیر کیلئے خاموشی اختیار کی گئی شائع 19 ستمبر 2022 11:59pm
کسی کھلاڑی پر ذاتی حملہ نہیں کرنا چاہئے، بابر اعظم قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی پریس کانفرنس شائع 19 ستمبر 2022 10:56pm
کیا پاک انگلینڈ سیریز کی ٹرافی کا ڈیزائن چوری شدہ ہے؟ دونوں کپتانوں نے پیر کو نیشنل اسٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی کی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 09:35pm
پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز،پہلے میچ کو فنڈ ریزنگ میچ کا نام دے دیا گیا گیٹ منی سیلاب زدگان کے لئے وقف شائع 19 ستمبر 2022 05:03pm
پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی خوش گپیاں میزبان اور مہمان کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے ملاقات کی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 12:20pm
پاک انگلینڈ سیریز: سیلاب متاثرین کی اسٹیڈیم میں انٹری مفت ہوگی ہم سیلاب متاثرین کو خوشیاں دیں گے، کراچی پولیس چیف شائع 18 ستمبر 2022 09:15pm
فیملی کا تعلق پاکستان سے ہے لیکن انگلینڈ ٹیم کی قیادت میرے لئےاعزاز ہے، معین علی ثقلین مشتاق جب انگلینڈ کےکوچ تھے تو ان سے بہت کچھ سیکھا، معین علی شائع 18 ستمبر 2022 08:27pm
شان ٹیٹ کو نسیم شاہ میں اپنی جوانی نظر آنے لگی نسیم شاہ اس عمر میں مجھ سے زیادہ با صلاحیت ہیں، شان ٹیٹ شائع 18 ستمبر 2022 08:02pm
قومی ٹیم کو دی گئی سیکیورٹی کھلاڑیوں کیلئے وبال جان گئی ملاقاتوں اور باہر سے کھانا منگوانے پر پابندی عائد شائع 18 ستمبر 2022 05:56pm
انگلینڈ کے ساتھ ہوم سیریز، میزبان اسکواڈ کراچی پہنچ گیا آج شام پاکستان ٹیم نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں کرے گی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2022 09:55am
انگلش کپتان جوز بٹلرکا اہم ایونٹ سے قبل رسک نہ لینےپرغور پنڈلی کی انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد ابتدائی میچز کیلئے دستیاب نہیں ہیں شائع 17 ستمبر 2022 11:30am
پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز، مہمان ٹیم کا نیشنل اسٹیڈیم میں پہلا پریکٹس سیشن فلڈ لائٹس میں 3 گھنٹے طویل پریکٹس سیشن میں حصہ لیا اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 12:48pm
پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز،جدید ٹیکنالوجی کرکٹ کو مزید دلچسپ بنادےگی ٹی 20 سیریز کے لئے 28 ایچ ڈی کیمرے نصب کئے جائیں گے شائع 16 ستمبر 2022 12:16pm
انگلش کرکٹ بورڈ بھی پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرے گا،جوزبٹلر مداحوں کو اچھی انٹرٹینمنٹ دے سکیں گے شائع 15 ستمبر 2022 02:41pm
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی خصوصی بس کے ذریعے ہوٹل پہنچایا گیا اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 12:43pm
پاکستان اورانگلینڈ ٹی 20 سیریز،تیاریاں حتمی مراحل میں داخل سیریز کا آغاز20 ستمبر کو کراچی سے ہوگا شائع 13 ستمبر 2022 03:45pm