Naya Pakistan

کیا نئے پاکستان میں یہ پرانا مسئلہ حل ہوسکے گا؟

کیا نئے پاکستان میں یہ پرانا مسئلہ حل ہوسکے گا؟

عمران خان کا پاکستان میں بنگالیوں کو شناخت دلوانے کے بیان کے بعد کراچی میں مقیم بنگالیوں کو ایک امید نظر آئی ہے۔ لیکن پیپلز پارٹی کی مخالفت نے بنگالیوں کے پرانے زخم کو کرید کر پھر سے تازہ کر دیا ہے۔ شائع 24 ستمبر 2018 01:02pm