این اے 240 بدامنی کیس؛ مصطفیٰ کمال کا پولنگ عملےکو یرغمال بنانے کا انکشاف مصطفیٰ کمال کے ساتھیوں نے بیلٹ باکس ڈنڈوں سے توڑے، ایس ایس پی کا بیان شائع 04 جولائ 2022 01:02pm
این اے 245 ضمنی انتخاب: فاروق ستار سمیت 31 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع ایم کیو ایم پاکستان کے 5، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے 4، 4، پی ایس پی اور ٹی ایل پی کے 3، 3 امیدوار شائع 24 جون 2022 08:52pm
تحریک انصاف کا عامر لیاقت کی خالی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان این اے 245 کا الیکشن بھرپور طریقے سے لڑیں گے، عمران اسماعیل شائع 18 جون 2022 06:21pm
این اے 240 ضمنی انتخاب، گزشتہ روز مجھے بھی گولی لگی، مصطفیٰ کمال ایک تنظیم (ٹی ایل پی) نے اللہ اور رسولﷺ کے نام پر دہشت پھیلائی، سربراہ پی ایس پی شائع 17 جون 2022 06:32pm
این اے 240 ضمنی انتخاب؛ ہنگامہ آرائی پر 2 مقدمات درج ایف آر میں دہشت گردی کی دفعہ شامل شائع 17 جون 2022 11:02am
این اے 240الیکشن: کارکنوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ٹی ایل پی اور پی ایس پی کے ایک دوسرے پر الزامات اپ ڈیٹ 16 جون 2022 07:33pm
ایم کیو ایم پاکستان نے این اے 240 کا معرکہ سرکرلیا ٹی ایل پی کو 65 ووٹوں کے معمولی مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اپ ڈیٹ 17 جون 2022 01:20am