ٹوئٹر ٹرینڈز دیکھ کر فیصلے ہورہے ہیں، ایم کیو ایم پاکستان جج، جنرل اور دیگر سب ٹویٹر سے مرعوب ہوجاتے ہیں، مصطفیٰ کمال شائع 20 مارچ 2023 02:29pm
عمران خان کو بادشاہ بنانے کا اعلان کردیں، مصطفیٰ کمال کا طنز حکومت اپنی کمزوری کا اعتراف کرلے، ایم کیو ایم پاکستان رہنماء کی کڑی تنقید شائع 18 مارچ 2023 12:11pm
ایم کیو ایم پاکستان کا پیپلزپارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ کراچی کبھی جاگیرادارانہ سیاست یا مصنوعی قیادت کو قبول نہیں کریگا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی شائع 17 مارچ 2023 12:32pm
بانی ایم کیو ایم لندن میں 6 پراپرٹیز کا مقدمہ ہار گئے ایم کیو ایم پاکستان لندن میں الطاف حسین کے زیر کنٹرول 6 پراپرٹیز کی اصل مالک ہے شائع 13 مارچ 2023 04:02pm
وزیراعظم نے ایم کیو ایم کا خودشماری کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ تسلیم کرلیا شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی بھی کرادی شائع 01 مارچ 2023 09:24pm
وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کے درمیان آج اہم ملاقات ایم کیو ایم اپنے تحفظات سے آگاہ کریگی شائع 01 مارچ 2023 03:49pm
ایم کیوایم نے بھی ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا ضمنی انتخابات کے ذریعےعوام کی خدمت نہیں کرسکیں گے،ترجمان شائع 19 فروری 2023 08:56pm
کراچی میں حلقہ بندیوں کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں، مصطفیٰ کمال نئی مردم شماری کے بعد مزید یوسیز بڑھیں گی، ناصر حسین شاہ شائع 15 فروری 2023 08:36pm
ایم کیو ایم پاکستان نے 12 فروری کا دھرنا مؤخر کردیا اصول اور مطالبات سے دستبرداری کسی صورت ممکن نہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی شائع 11 فروری 2023 07:39pm
پیپلزپارٹی ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار ایم کیو ایم قیادت سے دھرنا مؤخر کرنے کی درخواست کی جائے گی شائع 11 فروری 2023 04:13pm
ایم کیوایم کا بلدیاتی انتخابات کیخلاف 12فروری کو دھرنا دینے کا اعلان کراچی کا ایوان اگلے اتوار سے فوارہ چوک پر لگے گا،خالدمقبول صدیقی اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 11:36pm
ایم کیو ایم کے سابق وفاقی وزیر بابر غوری واپس امریکا روانہ ہوگئے بابر غوری کے خلاف ایف آئی اے میں ٹیرر فنانسنگ اور منی لانڈرنگ کے تحت مقدمات درج ہیں شائع 05 فروری 2023 12:52pm
ایم کیوایم کا بلدیاتی انتخابات کو ”نل اینڈوائڈ“ قرار دینے کا مطالبہ 5سے7فیصدٹرن آؤٹ کمپائل کرنےمیں5روزلگ گئے،وسیم اختر اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 08:07pm
آج ہونے والے بلدیاتی الیکشن کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں،خالدمقبول صدیقی آج کے بلدیاتی الیکشن کو کوئی قبول نہیں کرے گا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان شائع 15 جنوری 2023 07:29pm
’’ایم کیو ایم الیکشن بائیکاٹ کے ساتھ حکومتی اتحاد سے بھی باہر نکلے‘‘ شہباز شریف کو بھی اعتمادکا ووٹ لینا ہوگا اور نواز شریف بھی واپس نہیں آئیں گے، شیخ رشید شائع 15 جنوری 2023 10:38am
ایم کیو ایم کا بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی کی متحدہ کو منانے کی کوششیں رائیگاں اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 02:38am
بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو اہم مشورہ دیدیا کراچی اور حیدرآباد کا میئر پیپلزپارٹی سے ہوگا، چیئرمین پی پی پی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 09:05pm
ایم کیو ایم پاکستان کا وفاقی حکومت سے علیحدگی کا امکان اراکین قومی اسمبلی نے استعفے پارٹی قيادت کو جمع کراديے شائع 13 جنوری 2023 09:23pm
نئی حلقہ بندیوں تک کراچی میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوسکتے،ایم کیو ایم متحدہ کی متحدشرافت سےتمام کاغذی شیرپریشان ہیں، فیصل سبزواری شائع 13 جنوری 2023 05:44pm
کچھ لوگ شہر میں شریف کیا ہوئے ہر کوئی بدمعاش بن گیا، مصطفیٰ کمال سینٹرل یا کورنگی پر کسی کو قبضہ نہیں کرنے دینگے، سابق ناظم کراچی شائع 12 جنوری 2023 07:12pm
گورنر سندھ ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس میں کیوں نہیں آئے؟ کامران ٹیسوری کی تقرری ایم کیو ایم پاکستان کی سفارش پر ہوئی لیکن وہ پورے سندھ کے گورنر ہیں، خالد مقبول شائع 12 جنوری 2023 06:37pm
15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، متحدہ پاکستان کا اعلان ایم کیو ایم، پی ایس پی اور فاروق ستار گروپ ایک ہوگئے اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 07:34pm
کراچی کا بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی ایک اور کوششں ناکام سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کردی شائع 12 جنوری 2023 04:18pm
ایم کیو ایم کا ایک ہی مرکز بہادر آباد اور ایک نشان پتنگ ہوگا، امین الحق آج بڑے پیمانے پر عوام اور رہنما ایم کیوایم میں شمولیت اختیارکریں گے، امین الحق کا دعویٰ شائع 12 جنوری 2023 02:30pm
کراچی کا میئر کون؟ فیصلہ اتوار کو ہوگا پیپلز پارٹی،پی ٹی آئی،جماعت اسلامی میئر کے دعویدار شائع 11 جنوری 2023 06:11pm
کراچی میں حد بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواستیں مسترد جو نوٹی فکیشن چیلنج کیا اس پر عدالت فیصلہ دے چکی ہے، سندھ ہائی کورٹ شائع 10 جنوری 2023 01:14pm
کیا ایم کیو ایم انتخابات سے قبل دھڑوں کو ایک کر پائے گی؟ ڈاکٹر فاروق نے حمایت کردی، پی ایس پی اور مہاجر قومی موومنٹ کا الیکشن لڑنے کا اعلان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 11:35pm
کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹہ میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے نئی ووٹر لسٹوں پر الیکشن کرانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کر دی شائع 09 جنوری 2023 11:04am
جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی میں مہاجروں کو دیوار میں چنوانے کا معاہدہ ہوگیا، فاروق ستار کچھ لوگ اس شہر پر مسلط ہونے کے خواب دیکھ رہے ہیں، خالد مقبول صدیقی شائع 08 جنوری 2023 08:31pm
ایم کیو ایم پاکستان نے حلقہ بندیوں کیخلاف احتجاج کی تاریخ تبدیل کردی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کل ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کرینگے شائع 07 جنوری 2023 11:36pm