کوئٹہ: ملٹری پولیس کے بہادر اہلکار نے نوجوان کی جان بچالی بجلی کے کھمبے میں کرنٹ کے باعث نوجوان اس سے چپک گیا تھا شائع 07 جولائ 2022 12:00am
ٹانک: گومل کے علاقے میں درجنوں افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے سیلابی ریلے میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع شائع 06 جولائ 2022 11:25pm
سندھ : جھمپیر میں بارش کا پانی کوئلے کی کان میں داخل، مزدور پھنس گئے پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائی جاری شائع 06 جولائ 2022 05:34pm
کراچی میں بارش کے باعث پیپلز بس سروس معطل گزشتہ روز پانی بھرنے سے بسوں کے سینسر خراب ہوگئے تھے شائع 06 جولائ 2022 05:27pm
کراچی میں مزید 3 روز بارشوں کی پیشگوئی بارشوں سے کراچی، حیدر آباد اور سکھر ڈویژنز میں نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں، محکمہ موسمیات شائع 06 جولائ 2022 03:04pm
رواں سال بلوچستان میں 274 اور سندھ میں 261 فیصد زیادہ بارشیں ہوئی ، شیری رحمان 14 جون سے اب تک بارشوں سے 77 افراد جاں بحق ہوئے، شیری رحمان شائع 06 جولائ 2022 02:22pm
ملک بھر میں تیسرے روز بھی بارش، حادثات میں ہلاکتیں 77 ہوگئیں رواں ہفتے کے آخر سے مون سون بارشوں میں دوبارہ شدت آنے کی پیش گوئی اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 12:08am
کراچی میں موسلا دھار بارش، شہر کا حال تصاویر کے آئینے میں ضلع جنوبی میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں شائع 06 جولائ 2022 12:22am
کراچی: کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد وشمار جاری ملک بھر میں مون سون سیزن کا بھرپور انداز میں آغاز شائع 05 جولائ 2022 11:44pm
ٹھٹھہ: جھمپیر اور مٹنگ کے درمیان ریلوے ٹریک پانی میں بہہ گیا کراچی اور پنجاب کے درمیان ٹرینیں معطل ہوگئیں، ترجمان شائع 05 جولائ 2022 11:32pm
موٹرسائیکل سواروں کےلیے بارش میں حادثات سےبچنے کی آسان تدابیر بارشوں کے دوران تو موٹر سائیکل سواروں کو حادثات کا زیادہ خطرہ رہتا ہے شائع 05 جولائ 2022 10:04pm
میرانشاہ: سیلابی ریلے میں ڈوب کر دو خواتین جاں بحق شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری شائع 05 جولائ 2022 09:48pm
لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ناران میں سیکڑوں سیاح پھنس گئے خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری شائع 05 جولائ 2022 06:52pm
کوٹلی اور غذر میں سیلاب کے باعث 4 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ غذر میں 250سے زائد خاندان بے گھر ہوگئے شائع 05 جولائ 2022 06:39pm
ویڈیو: کراچی میں بارش کے بعد سندھ اسمبلی کی چھت ٹپکنے لگی کراچی میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل جاری ہے شائع 05 جولائ 2022 06:01pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں موسلا دھار کہیں ہلکی بارش محکمہ موسمیات کی پیشگوئی پھر غلط، کئی علاقوں کی سڑکوں پر پانی جمع شائع 05 جولائ 2022 05:20pm
ملک میں مون سون بارشیں؛ کہیں سیلاب تو کہیں پانی کی قلت میں کمی مختلف حادثات میں 10 سے زائد افراد جاں بحق، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اپ ڈیٹ 05 جولائ 2022 07:14pm
اسلام آباد: کورنگ نالے میں پھنسے 4 بچوں کو بچا لیا گیا نالہ لئی پر فوج طلب اپ ڈیٹ 05 جولائ 2022 12:55pm
گرمی اور بارشیں، ماہرین نے شہریوں کو ڈینگی سے خبردار کردیا کراچی سمیت سندھ بھر میں 875 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں شائع 04 جولائ 2022 09:01pm
ملک کے چاروں صوبوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری حادثات میں 2 خواتین جاں بحق، بجلی کی عدم فراہمی سے شہری پریشانی شائع 04 جولائ 2022 07:00pm
بلوچستان میں بارشیں، حادثات میں اموات 11 ہوگئیں، 20 سے زائد زخمی ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی مرنیوالوں میں شامل اپ ڈیٹ 05 جولائ 2022 09:10pm
کورنگی کازوے پر فلائی اوور اور ایکسپریس وے بنانے کامنصوبہ ملیر ندی کے کنارے 8 ارب روپے کا لنک روڈ تعمیر ہوگا اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2021 07:06pm
مون سون بارشیں: کراچی میں نشیبی علاقوں کیلئے وارننگ جاری شہر میں16، 17جولائی تک موسلادھار بارشوں کا امکان شائع 15 جولائ 2021 10:18am
کراچی:مون سون کی پہلی بارش،شہرکےکئی علاقے بجلی سےمحروم شہر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا شائع 12 جولائ 2021 11:20am
کراچی میں مون سون کی پہلی بارش:سندھ حکومت کا بڑا دعویٰ متعلقہ ادارے مستعدی سےکام کررہے ہیں، مرتضیٰ وہاب شائع 12 جولائ 2021 10:28am
کراچی کے نالوں سے 38لاکھ کیوبک فٹ کچرااٹھایاجاچکا، سیکریٹری بلدیات وزیر بلدیات سندھ ناصرحسین شاہ کا مختلف علاقوں کا دورہ شائع 22 جون 2021 06:05pm