طبی ماہرین نے کراچی میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ ظاہر کردیا کراچی میں صفائی کی ابتر صورتحال مکھیوں اور مچھروں کی افزائش کا سبب ہے، ماہرین شائع 15 جولائ 2022 08:42pm
کراچی: محکمہ موسمیات کی رات گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری شائع 15 جولائ 2022 08:16pm
بارشوں کے بعد بلوچستان میں پیٹ اور آنتوں کی وباء پھیل گئی ژوب میں ڈائریا سے سات افراد جاں بحق ہوگئے شائع 15 جولائ 2022 11:11am
لاہور میں علی الصبح رم جھم سے موسم حسین اور ٹھنڈا درجہ حرارت میں نمایاں کمی اپ ڈیٹ 15 جولائ 2022 11:33am
اپرچترال کا ایک ہفتے سے دیگرعلاقوں سے رابطہ منقطع، اشیائے ضروریہ کی قلت بارشوں اور سیلاب سے متاثر اپرچترال میں حالات سنگین شائع 14 جولائ 2022 09:58pm
ممکنہ بارشیں؛ حب ڈیم کے اطراف سے آبادی کی منتقلی کے انتظامات کی ہدایت آئندہ 72 گھنٹوں تک سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیر سمندر میں جانے سے گریز کریں، این ڈی ایم اے شائع 14 جولائ 2022 04:34pm
پاکستان میں غیرمتوقع بارشوں کی وجہ موسمی تغیرلا- نینا ہے اس سال لا- نینا کے باعث شدید بارشیں متوقع ہیں اپ ڈیٹ 14 جولائ 2022 06:04pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے شدید بارشوں کی پیشگوئی خلیج بنگال سے ہوائیں پاکستان میں داخل شائع 14 جولائ 2022 09:18am
سندھ میں ممکنہ بارشیں؛ طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ جان بچانے والی ادویات سمیت تمام ضروری سامان کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے، محکمہ صحت کی ہدایات شائع 13 جولائ 2022 09:38pm
مون سون کی تباہی، خیبرپختون خوا میں 27 افراد جاں بحق صوبے میں 37 افراد زخمی اور 80 مکانات مکمل تباہ ہوئے، پی ڈی ایم اے شائع 13 جولائ 2022 07:15pm
سندھ میں رواں سال معمول سے 625 اور بلوچستان میں 501 فیصد زائد بارش گلگت بلتستان میں رواں ماہ 42 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 05:11pm
گلگت بلتستان : گلاف کی خطرناک ویڈیو سامنے آگئی برفانی جھیلیں پھٹنے کا سلسلہ جاری شائع 13 جولائ 2022 02:35pm
اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، پانی گھروں میں داخل لوگ گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 02:55pm
گڈوبیراج میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ پانی کی آمد 1 لاکھ 56 ہزار 212 کیوسک ریکارڈ شائع 13 جولائ 2022 11:04am
بارشوں کاحالیہ سلسلہ،حب ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ سے حب ڈیم کی سطح میں 15.8 فٹ کا اضافہ شائع 12 جولائ 2022 08:55pm
شدید بارشوں کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کی ایڈوائزی جاری مکینوں کامحفوظ مقامات پرانخلا یقینی بنایا جائے شائع 12 جولائ 2022 07:55pm
کراچی کے تاجروں کو بارش سے بھاری نقصان،احتجاج کی دھمکی سندھ حکومت نقصانات کا ازالہ کرے بصورت دیگرسڑکوں پر آنے پر مجبورہوں گے، تاجر رہنما شائع 12 جولائ 2022 06:33pm
کراچی میں بارشیں؛ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ پیٹرولیم مصنوعات کے گوداموں میں پانی کھڑا ہونے سے آئل ٹینکرز کی لوڈنگ متاثر شائع 12 جولائ 2022 06:27pm
بلوچستان میں بارشیں؛ مزید 3 افراد جاں بحق، صوبے میں دفعہ 144 نافذ پکنک پوائنٹس ، ڈیمز، ندی نالوں اور تالابوں میں نہانے پر پاپندی شائع 12 جولائ 2022 04:33pm
مرتضیٰ وہاب نے 3کروڑ شہریوں کو امراض لگانے کا پورا انتظام کردیا، حافظ نعیم الرحمان ایم کیوایم کی نالائقیوں کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 12 جولائ 2022 03:29pm
بارش نے سندھ میں آصف زرداری کی کرپٹ حکمرانی کو بے نقاب کر دیا ، عمران خان کراچی کو دی گئی رقم جعلی اکاؤنٹس میں چلی گئی، چیئرمین تحریک انصاف اپ ڈیٹ 12 جولائ 2022 03:13pm
کراچی کے عوام جو ٹیکس دیتے ہیں وہ جاتا کہاں ہے یہاں لگتا کیوں نہیں؟ وسیم اختر کا سوال آصف زرداری اوربلاول بھٹو سندھ حکومت کی نااہلی دیکھیں، ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان شائع 12 جولائ 2022 02:13pm
کراچی کی بارش کا برگراوربن کباب سے کیا تعلق؟ اداکار فیصل قریشی بھی بارش کے بعد شہر کےانتظامی معاملات سےشدید پریشان شائع 12 جولائ 2022 02:03pm
دنیا چاند پر جارہی ہے اور ہم گٹر کے ڈھکن نہیں لگا سکتے، مصطفیٰ کمال پیپلز پارٹی پہلے سے اچھا کام اپنے بینک اکاؤنٹس اور تجوریاں بھرنے کو کہتی ہے، چیئرمین پی ایس پی اپ ڈیٹ 12 جولائ 2022 05:38pm
کراچی میں بارش تھمے دوسرا دن، کئی علاقوں میں بدستور پانی موجود شہر کے کئی علاقوں می بجلی کی فراہمی بھی بحال نہیں ہوسکی شائع 12 جولائ 2022 01:17pm
کراچی میں 14 جولائی سے پھر شدید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری 14 سے 17 جولائی کے درمیان بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں، محکمہ موسمیات شائع 12 جولائ 2022 12:54pm
سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو احتتاطی تدابیر مکمل کرنے کی ہدایات شائع 11 جولائ 2022 10:36pm
ملک میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ تفصیلات جاری آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے شائع 11 جولائ 2022 08:11pm
کراچی:لیاری میں خطرناک قرار دی گئی عمارت کاایک حصہ گرگیا عمارت کاایک حصہ گرنےسےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 11 جولائ 2022 07:41pm
پیپلز پارٹی نے کراچی کو لاشوں اور آلائشوں میں غرق کردیا، مصطفیٰ کمال حرام کھانے والے راتوں کو جاگ کر عوام کی بھلائی کے لیے کام نہیں کرسکتے، چیئرمین پی ایس پی شائع 11 جولائ 2022 07:29pm