کوئٹہ کراچی شاہراہ: لسبیلہ میں پل کو نقصان، شہریوں کو سفر سے گریز کی ہدایت قومی شاہراہ پر ہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہے، کمشنر قلات شائع 25 جولائ 2022 08:27pm
کراچی: بارش کے دوران حادثات میں باپ بیٹی سمیت 5 افراد جاں بحق کورنگی ندی میں پھنسے 70 سالہ شخص کو بچالیا گیا شائع 25 جولائ 2022 07:58pm
کراچی میں سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں ریکارڈ ہوئی قائد آباد میں 39.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی شائع 25 جولائ 2022 06:29pm
ملک بھر میں بارشیں: مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے منگل کے روز مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے شائع 25 جولائ 2022 05:55pm
کراچی میں بارش؛ حادثات و واقعات میں مزید 3 افراد جاں بحق بچی سمیت 2 افراد ڈوب کر جب کہ ایک شخص تودا گرنے سے جاں بحق ہوا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 05:50pm
کراچی:جولائی میں سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ کئی برس سے نہ ٹوٹ سکا مون سون میں ہر سال جولائی میں شدید بارشیں ہوتی ہیں شائع 25 جولائ 2022 02:05pm
کراچی میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش، نظام زندگی معطل سڑکوں پر پانی موجود، کئی علاقوں میں گزشتہ روز سے بجلی غائب اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 12:56pm
کراچی: کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد وشمار جاری شہر میں وقفے وقفے بارشوں کا سلسلہ جاری شائع 24 جولائ 2022 11:19pm
کراچی: بارش کے باعث حادثات میں 2 افراد جاں بحق،4زخمی شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے بارشوں کا سلسلہ جاری شائع 24 جولائ 2022 10:10pm
کراچی میں شدید بارش،وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 24 جولائ 2022 10:03pm
سندھ حکومت نے کل 25 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا حکومت کی شہریوں سے نقل و حرکت کم رکھنے کی اپیل شائع 24 جولائ 2022 08:29pm
جامعہ کراچی اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت ہونے والے پرچے ملتوی ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائےگا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2022 09:50pm
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری درجنوں مکانات کو نقصان،ایک شخص جاں بحق،2 افراد زخمی،رپورٹ شائع 24 جولائ 2022 07:45pm
کراچی میں مون سون کی دھواں داراننگز، اہم شاہراہیں پانی میں ڈوب گئیں لوگوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری باہر نہ نکلیں، مراد علی شاہ اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 12:29am
مون سون کی دھواں دھار انٹری،راجن پور، لورالائی،چترال میں سیلاب سے تباہی بارش کا سلسلہ 26 اپریل تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 24 جولائ 2022 05:01pm
لاہور میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق واقعے میں ایک بچی زخمی ہوئی ہے شائع 23 جولائ 2022 01:25pm
کراچی میں صبح سویرے سے بارش کا سلسلہ جاری، موسم سہانا 24 سے 25 جولائی سے بارش کا تیز اسپیل متوقع اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 11:52am
سندھ اور بلوچستان کو ملانے والا پل ایک بارپھر ٹریفک کیلئے بند پل کے تین ستونوں کی حفاظتی دیواریں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، حکام شائع 21 جولائ 2022 11:01pm
راجن پور: 2بچیاں اور ماں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں ماں اور بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں،ریسکیو حکام شائع 21 جولائ 2022 08:42pm
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 90 ہوگئی مرنیوالوں میں 31 مرد، 28 خواتین اور 31 بچے بھی شامل ہیں، رپورٹ شائع 20 جولائ 2022 09:36pm
کراچی والے بارشوں کے نئے اسپیل کیلئےہوجائیں تیار موسلا دھاربارش سے طغیانی کا خدشہ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 02:04pm
ملک میں بدھ سے دوبارہ بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری 20 سے 26 جولائی کے دوران ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 جولائ 2022 10:00pm
سندھ میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، مواصلاتی نظام درہم برہم سول اسپتال خیرپور کے داخلی و خارجی راستوں پر پانی ہی پانی اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 09:38pm
پاکستانی فنکاروں نے مون سون کی بارش میں کیا کیا ؟ اداکارہ حرا مانی تو بارش کی خوشی میں فوٹوشوٹ ہی کروا لیا ، فیصل قریشی نے انتظامیہ کو ظنز کا نشانہ بنایا شائع 18 جولائ 2022 05:33pm
کراچی میں بارش؛ بحیرہ عرب میں موجود سسٹم کمزور پڑگیا کراچی میں بدھ تک موسم ابر آلود رہنے اور کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 18 جولائ 2022 03:17pm
بارشوں سے حب ڈیم بھر گیا، اضافی پانی کا اخراج شروع حب ڈیم سے کراچی کو 3 سال تک یومیہ 100 ایم جی ڈی پانی فراہم کیا جاتا رہے گا شائع 17 جولائ 2022 08:01pm
بلوچستان ،بارشیں، نقصانات ،بے ضابطگیاں بارشوں سے بلوچستان کے 20 اضلاع شدید متاثر ہوئے شائع 17 جولائ 2022 06:50pm
کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں بارش، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری پیر تک وقفے وقفے سے بارشیں ہوسکتی ہیں، تیز ہواؤں سے بوسیدہ اور کمزور عمارتیں گرنے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 17 جولائ 2022 09:39pm
کراچی میں آندھی اور طوفانی بارشوں کا امکان، نیا الرٹ جاری کراچی سمیت سندھ بھر میں اربن فلڈنگ کا شدید خطرہ، ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 16 جولائ 2022 02:44pm
بلوچستان کے مزید 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا آفت زدہ قرار دیئے گئے اضلاع کی تعداد 18 ہوگئی اپ ڈیٹ 15 جولائ 2022 11:28pm