کراچی میں ایک بار پھر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی سندھ میں 4 اگست سے بارش کا نیا سسٹم داخل ہوگا، محکمہ موسمیات شائع 02 اگست 2022 11:52pm
ضلع وسطی کے ایکسیئن نے رین ایمرجنسی اور روڈ کٹنگ پر پابندی کے احکامات ہوا میں اڑادیئے ناظم آباد 5 نمبر میں روڈ کھدوا کر شہریوں کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں شائع 02 اگست 2022 11:18pm
محکمہ موسمیات کی اگست میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی لاہور سمیت پنجاب بھر میں اربن فلڈںگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات شائع 02 اگست 2022 08:07pm
اپرکوہستان:مون سون بارشوں سےدریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ بڑھنےلگا مانسہرہ اوراپرہزارہ ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری شائع 01 اگست 2022 11:30am
بلوچستان بارشیں و سیلاب، وزیراعظم کا متاثرین کو فوری معاوضہ ادا کرنے کا حکم چیف سیکریٹری نے سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ دی اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 07:59pm
دریائےکابل میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزرگیا پانی کی سطح میں کمی آنا شروع شائع 01 اگست 2022 10:22am
دریائے سندھ سے لاشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 4 لاشیں برآمد دریائے سندھ سے نامعلوم لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری شائع 31 جولائ 2022 07:47pm
سیلاب اور بارشوں سےبلوچستان میں تباہی، مزید 9 افراد جاں بحق گانچھے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 07:21pm
سندھ میں مون سون بارشوں کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 100 ہوگئی جاں بحق افراد میں 51 بچے، 43 مرد اور 6 خواتین شامل، پی ڈی ایم اے رپورٹ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 06:18pm
وزیراعظم نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے امداد کا اعلان کردیا جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ، مکمل تباہ مکانات کے مالکان کو 5 لاکھ روپے ملیں گے اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 09:53pm
کراچی میں آئندہ 3 دن موسم کیسا رہے گا؟، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی شمال مشرقی سمت پر موجود ہوا کا کم دباؤ بلوچستان میں موجود ہوا کے کم دباؤ میں ضم ہوگیا ہے شائع 30 جولائ 2022 01:50pm
ڈی جی خان: بارش کے بعد جمع پانی میں ڈوب کر 4 افراد جاں بحق جہلم میں موسلا دھار بارش کے باعث مسجد کی دیوار گرگئی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 12:50am
جہلم میں مسجد کی دیوار گر گئی، 3 نمازی شہید، 20 زخمی موسلا دھار بارش کے باعث نماز جمعہ کے دوران دیوار گری شائع 29 جولائ 2022 07:34pm
خیرپور:کوٹ ڈیجی کے قریب ابھن شاہ ڈیم ٹوٹ گیا کئی دیہات کا زمینی رابطہ منقطع شائع 29 جولائ 2022 05:17pm
کیرتھرکے پہاڑی سلسلوں میں بارشیں،ندی اور نالوں میں تغیانی منچھر جھیل میں داخل سیلابی ریلے داخل شائع 29 جولائ 2022 04:45pm
شدید بارشیں، سندھ اور بلوچستان کو ملانے والا پل ٹوٹ گیا جاں بحق افراد کی تعداد 134 ہوگئی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 11:38am
پشاور: بارش کے باعث حادثات میں 3 افراد جاں بحق متعدد زخمی بارشوں سے 104 مکانات تباہ جبکہ 221 کو جزوی نقصان پہنچا،حکام شائع 29 جولائ 2022 12:00am
ساہیوال: بارش کے باعث چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق متعدد زخمی ملک بھر میں صوبے مون سون کی ہلاکت خيزی جاری ہے اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 09:34am
کراچی میں مون سون بارشوں کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا مون سون کا رواں سیزن زیادہ بارشوں کا باعث بن رہا ہے، محکمہ موسمیات شائع 28 جولائ 2022 07:35pm
بلوچستان:30سالوں سے500 فیصد زائد بارشوں سے تباہی،ایمرجنسی نافذ لسبیلہ میں سیکڑوں افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 01:57pm
کراچی: رات گئے موسلا دھار بارش، قبرستان بھی زیر آب آگئے آج بھی تیز بارش کی پیش گوئی شائع 28 جولائ 2022 08:55am
حالیہ مون سون بارشیں؛ ملک میں جانی اور مالی نقصان کی نئی تاریخ رقم پاکستان میں غیر معمولی بارشیں ہورہی ہیں شائع 27 جولائ 2022 05:14pm
تھڈوڈیم کاپانی اسکیم33 میں داخل، متعدد سوسائیٹیاں ڈوب گئیں ڈيفنس فيز5 کی شاہراہيں 3 دن بعد بھی ندی نالے بنی ہوئی ہيں شائع 27 جولائ 2022 03:42pm
سیلابی صورت حال میں کام نہ کیا تو مزید 25 سال پیچھے چلے جائیں گے، ترجمان بلوچستان حکومت حالیہ بارشوں سے بلوچستان میں موجود بڑے ڈیمز کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا ، فرح عظیم شاہ شائع 27 جولائ 2022 03:07pm
بارشوں کا سبب بننے والا کم دباؤ عمان کی جانب بڑھنے لگا بلوچستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 105 ہوگئی شائع 27 جولائ 2022 01:21pm
چشمہ بیراج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے، فلڈ کنٹرول روم چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 2 لاکھ 88 ہزار892کیوسک رہی شائع 27 جولائ 2022 12:27pm
سکھر اور گڈو بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ڈکلیئر پانی کے بہاؤمیں اضافےکےبعد ملاحوں نے کشتیاں کنارے لگادی ہیں اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 12:06pm
کراچی:حب ندی میں سیلاب، کے الیکٹرک کی تنصیبات کونقصان ٹاورکی مرمت اوربجلی بحالی میں تین دن لگیں گے،ترجمان شائع 27 جولائ 2022 12:21am