سالگرہ منانے کے لیے ایک لاکھ دس ہزار کا جوڑا شاہد کپور کی بیوی میرا راجپوٹ نے اپنی 28 ویں سالگرہ کے موقع پر مہنگا ترین ڈریس زیب تن کیا شائع 10 ستمبر 2022 03:10pm