وزارت خزانہ کے ملازمین کے اوقات کار میں اضافہ کردیا گیا وزارت خزانہ نے مجوزہ اتھارٹی کی ہدایت پر سرکلر جاری کردیا شائع 03 جون 2023 02:10pm
پاکستان ڈیفالٹ نہیں کررہا، تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے، وزیر خزانہ معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے، بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 03 جون 2023 03:28pm
حکومت کاعوام کو بڑا ریلیف ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو بیان میں آئندہ پندرہ روز کیلئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تصدیق کی اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 11:47pm
آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹرکا بیان پاکستان کےداخلی معاملات میں مداخلت قرار پاکستان قانون کے مطابق ہی چل رہا ہے، وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 08:06pm
وزارت خزانہ نے ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں 76 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے شائع 31 مئ 2023 10:46am
ڈالر کی اونچی اڑان، سیاسی غیر یقینی:ملکی معیشت کو بدستور مشکلات کا سامنا جی ڈی پی گروتھ صفر اعشاریہ دو نو اور مہنگائی چونتیس سے چھتیس فیصد رہنے کا امکان ہے، آئوٹ لک رپورٹ اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 03:28am
موجودہ مالی سال پاکستان کی فی کس آمدنی میں 198 ڈالرکی کمی ریکارڈ ملکی معیشت کےمجموعی حجم میں 33.4 ارب ڈالرکی کمی ریکارڈ، حکام شائع 26 مئ 2023 11:32am
قومی بچت کی اسکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل نئےشرح منافع کا اطلاق آج سے ہوگا،ترجمان وزارت خزانہ شائع 09 مئ 2023 10:17am
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف وزارتوں کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کر لی وزارت خارجہ کیلئے 8 ارب 40 کروڑ،ہاؤسنگ کیلئے 5 ارب اور دل کے آپریشن کیلئے 4 نئے اسٹنٹ کی قیمت کے تعین کی منظوری شائع 08 مئ 2023 10:44pm
بجٹ خسارہ 3534 ارب روپے تک پہنچ گیا، مالی سال کے 9 ماہ کی رپورٹ جاری دفاعی اخراجات ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے شائع 06 مئ 2023 11:29am
آئی ایم ایف کے مطالبے پر20 لاکھ دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا پلان معاہدہ نہ ہونے سےبجٹ تیاریوں میں مشکلات،مہنگائی38 فیصد تک جانے کا خدشہ، آؤٹ لک رپورٹ جاری اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 03:37am
آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح اکیس فیصد رہے گی وزارت خزانہ نے قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی شائع 27 اپريل 2023 03:53pm
عالمی بینک نےمالی خسارے اوربھاری قرضے کو پاکستانی معیشت کیلئےبڑا خطرہ دیدیا ورلڈ بینک نے پاکستان کے وفاقی اخراجات سے متعلق جائزہ رپورٹ جاری کر دی شائع 14 اپريل 2023 11:52pm
وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ امریکا پہنچ گئے سیکرٹری خزانہ عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریںگے شائع 10 اپريل 2023 10:22am
حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا پنشنرزاکاؤنٹس پر16.56 فیصد اورسیونگ اکاؤنٹس پر سالانہ شرح منافع 18.50 فیصد مقرر شائع 07 اپريل 2023 06:14pm
حکومت نے مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا زارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی شائع 31 مارچ 2023 08:20pm
وفاقی حکومت کا پنشن بل 609 ارب روپے تک پہنچ گیا 9لاکھ 49 ہزار پنشنرز میں 6 ہزار600 سو سے زائد گھوسٹ پنشنرز بھی شامل ہیں ، وزارت خزانہ حکام اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 11:12pm
وزارت خزانہ نےملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات پیش کردیں دسمبر2022 میں سرکاری قرض 52 ہزار721 ارب روپےہوگیا شائع 27 مارچ 2023 02:01pm
ملک میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد تک جاپہنچی اسٹیٹ بینک ذخائر 15 ارب ڈالر سے کم ہوکر 3 ارب 8 کروڑ ڈالر تک رہ گئے، وزارت خزانہ شائع 31 جنوری 2023 04:46pm
آئی ایم ایف قرض کے لئے منی بجٹ ناگزیر بجلی،گیس کے نرخ بڑھانے اور ٹیکسز کی شرح میں اضافہ کرنا ہوگا شائع 21 جنوری 2023 03:44pm
حکومت کی آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی تیاریاں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بھی کیا جائے گا شائع 19 جنوری 2023 02:13pm
بجلی تقسیم کار کمپنیوں سے ایک سال میں قومی خزانےکو 292 ارب روپے کا نقصان نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا شائع 17 جنوری 2023 03:25pm
ایکنک نے پوسٹ فلڈ تعمیر نوپلان سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دیدی اجلاس میں قومی انٹرنشپ پروگرام کی منظوری بھی دیدی گئی شائع 04 جنوری 2023 10:53pm
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے اور جی ایس ٹی لگانے پر غور معاشی بحالی اور منی بجٹ کے لئے ابتدائی تجاویز کی تیاری پر کام شروع شائع 03 جنوری 2023 11:50am
2022؛ پاکستان کیلیے معاشی لحاظ سے 10برسوں میں سب سے بھاری سال ڈالر کی اونچی اڑان، مہنگائی اور شرح سود سمیت کئی معاشی اشاریوں نے ریکارڈ قائم کئے شائع 31 دسمبر 2022 05:48pm
معاشی اور کرنسی کی صورتحال بہتر ہونے پر درآمدی پابندیاں ختم کریں گے، وزیر مملکت خزانہ ملک کے مفاد میں غیر ضروری اور لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی لگائی گئی، عائشہ غوث پاشا شائع 29 دسمبر 2022 06:21pm
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کئی معاملات پر اختلاف رائے ہے،وزیر مملکت وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا حکومت کے خلاف تنقید پر شدید برہم شائع 16 دسمبر 2022 05:42pm
متعدد پاکستانی سفارتخانوں کے ملازمین کی تنخواہیں 4 ماہ سے بند وزارت خزانہ ڈالرز کے ذخائر کم ہونے سے رقم جاری نہیں کررہا شائع 13 دسمبر 2022 06:43pm
ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 53 فیصد کمی ریکارڈ رواں مالی جولائی تا اکتوبر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کم رہا شائع 21 نومبر 2022 11:02am
بین الاقوامی ادائیگیوں میں پاکستان نے کبھی ڈیفالٹ نہیں کیا اور نہ ہوگا، وزیرخزانہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل میں کوئی کمی نہیں ہے، اسحاق ڈار شائع 19 نومبر 2022 05:06pm