لیفٹننٹ جنرل فیض حمیدکی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور وزیراعظم نے منظوری دے دی شائع 02 دسمبر 2022 11:59am
تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو تیسری بار گرفتار کرلیا گیا اعظم سواتی کو ریاستی اداروں کیخلاف ٹوئٹس پر گرفتار کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 03:02pm
حکومت فوجداری کارروائی چاہتی ہے تو تقاضے بھی سمجھے،جسٹس مظاہر عمران خان نے عدالت کوبراہ راست یقین دہانی نہیں کرائی تھی اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 12:51pm
سپریم کورٹ:عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئےمقرر پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کریگا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 11:16am
تحریک انصاف کے جلسے میں بد نظمی، مرد خواتین کے پنڈال میں گھس گئے کارکن کی ایک دوسرے کو جگہ کے لیے دھکم پیل شائع 26 نومبر 2022 04:50pm
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کا معاملہ انتظامیہ پر چھوڑ دیا ڈپٹی کمشنر کو اجازت نامہ جاری کرنے کی ہدایت نہیں دے سکتے، عدالت شائع 26 نومبر 2022 01:09pm
راستوں کی بندش سے پریشان شہری تحریک انصاف پر برس پڑے میٹرو بس انتظامیہ نے تاحکم ثانی سروس بند رکھنے کا اعلان شائع 26 نومبر 2022 12:49pm
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 دہشت گرد گرفتار دہشت گرد اہم شخصیات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے شائع 26 نومبر 2022 11:43am
آرمی میں ہونے والی نئی تعیناتیاں پی ڈی ایم کا ملبہ نہیں اٹھائیں گی، شیخ رشید نئی تعیناتیاں سیاست سے دور، ملک، ادارے اور عوام کےساتھ کھڑی ہوں گی، سابق وزیر شائع 26 نومبر 2022 11:19am
پولیس نے عمران خان کو لازماً بلٹ پروف جیکٹ پہننے کی ہدایت کردی جان کے خطرے کے پیش نظر اسٹیج بھی بلٹ پروف رکھنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 26 نومبر 2022 04:59pm
پی ٹی آئی جلسہ،اسلام آباد کا ریڈ زون سیل، ٹریفک پلان جاری اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری ٹریفک پلان کو مدنظر رکھیں شائع 26 نومبر 2022 09:33am
اسلام آباد انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو جاری این او سی منسوخ کرنے پرغور پی ٹی آئی نے انتظامیہ کی طے شدہ شرائط پر عملدرآمد سے گریز کیا، ڈی سی اسلام آباد شائع 25 نومبر 2022 04:31pm
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے،کل کا اجتماع ملتوی کردیں،رانا اس شخص نے لوگوں سے مسلح جدوجہد کے لیے حلف لیے شائع 25 نومبر 2022 03:48pm
وفاقی حکومت عمران خان کیلئے خطرہ بڑھانے میں براہ راست ذمہ دار ہے، اسدعمر ڈپٹی کمشنر عمران خان کی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں، اسدعمر شائع 25 نومبر 2022 01:06pm
فیض آباد پر پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد پولیس کی ضروری ہدایات جاری فیض آباد سے اسلام آباد آنے اور جانے والا راستہ بند ہوگا شائع 25 نومبر 2022 12:43pm
وفاق پرچڑھائی کا غیرقانونی اقدام روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ وفاق اور اس کی اکائیاں کسی بھی غیر آئینی اقدامات کو روکنے کی پیش بندی کریں، رانا ثنااللہ شائع 25 نومبر 2022 12:35pm
تحریک انصاف کے راولپنڈی دھرنے کا پلان تیار ہفتہ کو جلسے کے بعد ضلعی تنظیمیں روزانہ کی بنیاد پردھرنا دیں گی شائع 23 نومبر 2022 03:42pm
’’ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو‘‘ دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا، مریم نواز شائع 16 نومبر 2022 03:34pm
توہین عدالت کیس؛ نادانستہ طور پر اٹھائے گئے قدم پر افسوس ہے، عمران خان ویڈیو پیغام صرف کارکنوں کی معلومات کی بنیاد پر جاری کیا، عمران خان شائع 16 نومبر 2022 01:29pm
نواز شریف ملک کی تقدیر سے کھیل رہا ہے، عمران خان 7 ماہ میں مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، عمران خان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 06:26pm
عمران خان کے بیٹے واپس برطانیہ روانہ دونوں بیٹے گزشتہ ہفتے پاکستان آئے تھے شائع 15 نومبر 2022 12:24pm
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کیلئے چنیوٹ میں تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل غلہ منڈی بھی بند رکھنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 11:21am
لانگ مارچ جاری رہے گا یانہیں؟ تحریک انصاف آج فیصلہ کرے گی اجلاس کی صدارت عمران خان کریں گے اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 11:30am
عمران خان پر حملہ، ملک میں یہ چیزیں بند ہونی چاہئیں، شعیب اختر لانگ مارچ میں فائرنگ کے واقعے پر سابق فاسٹ بولر کا ویڈیو بیان شائع 03 نومبر 2022 06:31pm
عمران خان لوگوں کو گمراہ کررہا تھا، اس لئے مارنے کا فیصلہ کیا، مبینہ حملہ آور لانگ مارچ میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا اعترافی بیان شائع 03 نومبر 2022 06:17pm
لانگ مارچ کو لاحق سکیورٹی خدشات سے متعلق پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا، پولیس عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر کو تحریری طور پر بھی خطرے سے آگاہ کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 06:18pm
عمران خان کے کینٹینر پر فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی تصویر سامنے آگئی ملزم نے ہرے رنگ کے کپڑے اور کالا کوٹ پہن رکھا ہے شائع 03 نومبر 2022 05:02pm
عمران خان پر فائرنگ کے بعد شہباز گل کا ٹوئٹ ’’عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں آج وہ ریڈ لائن کراس کرنے کی کوشش کی گئی‘‘ شائع 03 نومبر 2022 04:56pm
پی ٹی آئی مارچ میں فائرنگ؛ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا نوٹس فائرنگ کا واقعہ ناقابل برداشت ہے, وزیراعلیٰ پنجاب شائع 03 نومبر 2022 04:50pm
انٹیلی جنس ذرائع نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ خونی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا گجرات، پشاور، گجر گڑھی، باڑہ اور بڈھا بیر سمیت کئی علاقوں سے مسلح جتھے پہنچنے کا خطرہ ہے، رپورٹ شائع 03 نومبر 2022 04:42pm