لاہور: ڈھائی سالہ بچے کا اغواء کے بعد قتل، تفتیش میں سنسنی خیز انکشاف لگتا ہے کالے جادو کے دوران بچے کو قتل کیا گیا، پولیس شائع 28 نومبر 2022 06:03pm
لاہورمیں ڈھائی سالہ بچہ مبینہ اغوا کے بعد قتل ذیشان کی تشدد زدہ لاش قبرستان سے ملی،پولیس شائع 28 نومبر 2022 12:07am
لاہور: خاتون کا نکاح نامہ 10 سال بعد جعلی قرار فیملی کورٹ اور سیشن عدالت کے فیصلے کالعدم قرار شائع 18 نومبر 2022 07:04pm
لاہور سے لاپتہ میٹرک طالبہ کی لاش نہر سے مل گئی مناہل متین 12نومبر کو اسکول جاتے ہوئے لاپتہ ہوئی تھی شائع 18 نومبر 2022 06:57pm
لاہور: ڈکیتی کے شکار سیکڑوں تاجروں کیخلاف مقدمات درج لاہور پولیس نے اپنی نااہلی کا ملبہ شہریوں پر ڈالنا شروع کردیا شائع 14 نومبر 2022 09:43pm
اسٹیج پرفارمر حسنہ کے ساتھ زیادتی، مقدمہ درج ملزم نے ادکارہ حسنہ کو ڈرائیور اور ملازم کی مدد سے اغواء کیا،ایف آئی آر اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 11:41am
لاہور: لاپتہ5 سالہ بچے کی لاش ریلوے ٹریک سے برآمد بادامی باغ پولیس نے آج اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا شائع 26 اکتوبر 2022 06:32pm
لاہور:ڈکیتی مزاحمت ميں زخمی نیشنل باکسر دم توڑ گیا پولیس نے ڈکيتی کو لڑائی کا رنگ دے دیا شائع 25 اکتوبر 2022 11:45pm
لاہور: شادی سے انکار پر نوجوان لڑکی کو آگ لگادی گئی واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتار،پولیس شائع 24 اکتوبر 2022 08:12pm
لاہور: سرکاری اسکول ٹیچر کے قتل میں طلباء شامل تفتیش مقتول عمران اسلم کی کسی سے کوئی رنجش نہیں تھی،لواحقین شائع 19 اکتوبر 2022 07:04pm
لاہور پولیس نے وفاقی وزیراطلات مریم اورنگزیب کوطلب کرليا مریم اورنگزیب کیخلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے شائع 14 اکتوبر 2022 11:26pm
راولپنڈی: دومختلف واقعات میں 3 خواتین قتل خاتون کی بوری بند لاش کا معمہ حل ،ملزم گرفتار شائع 12 اکتوبر 2022 12:10am
لاہور: زیرحراست ملزم سے انسانیت سوز سلوک، ایس ایچ اوآصف جبار معطل ایس ایچ اور اہلکار ملزم کو کتے کی آواز نکالنے پر مجبور کرتے رہے شائع 06 اکتوبر 2022 10:54pm
لاہور میں 15 سال بعد بیوی کا قاتل گرفتار،مقدمہ درج ملزم نے پولیس حراست میں قتل کا اعتراف کرلیا شائع 29 ستمبر 2022 07:02pm
راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی ایسٹ انڈیا کمپنی بن گئی زمینوں کی کوڑیوں کے بھاؤ خریداری شائع 26 ستمبر 2022 06:41pm
کرکٹ میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے کھلاڑی جاں بحق کرکٹر حرکت قلب بند ہونے سے جان کی بازی ہار گیا،انتظامیہ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 11:19am
لاہور: سوئمنگ پول سے ملنے والی بچی کی لاش کا معمہ حل ہوگیا مرکزی ملزم نے اعتراف کرلیا شائع 13 ستمبر 2022 11:56am
لاہور میں ایک دن میں 119 موٹر سائیکلیں چوری کینٹ ڈویژن میں صرف 24 گھنٹوں کے دوران 39 موٹر سائیکلیں چرالی گئیں شائع 26 اگست 2022 12:58pm
لاہور: نشے سے منع کرنے پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا شائع 22 اگست 2022 11:41pm
لاہور میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ پرمالکان کا تشدد، میاں بیوی گرفتار چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا واقعے کا نوٹس شائع 19 اگست 2022 10:19pm
ہنگامہ آرائی کیس، مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری پولیس رانا مشہود کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر کے باہرپہنچ گئی اپ ڈیٹ 19 اگست 2022 03:45pm
لاہور: عدالتوں سے پنکھے چوری کرنے والا ملزم گرفتار ملزم عدالتی اوقات کے بعد پنکھے چوری کرتا، پولیس شائع 17 اگست 2022 09:19pm
اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں اورخصوصی افراد کو مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ خواتین اورطلباء کو اورنج ٹرین کے کرائے میں رعایتی پیکج دیا جائےگا شائع 12 اگست 2022 11:57am
اغوا کا ڈرامہ رچا کر والدین سے تاوان مانگنے والا لڑکا پکڑا گیا بچے نے پورے شہر کی پولیس کو تگنی کا ناچ نچا ديا شائع 08 اگست 2022 12:26am
مسلم لیگ (ن) کےرہنما نذیرچوہان سمیت 8 افراد نےضمانت کےلیےرجوع کرلیا وکیل سرداراکبرڈوگرکی وساطت سےدرخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 11:21am
لاہور: ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان کو گولی لگ گئی پستول سے ٹک ٹاک بنانا نوجوان کو مہنگا پڑگیا شائع 02 اگست 2022 09:08pm
پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا نذیر چوہان پر تحریک انصاف کے رہنما شبیر گجر پر حملے کا الزام ہے شائع 01 اگست 2022 10:33pm
محرم الحرام کی سیکیورٹی: نجی سی سی ٹی وی کیمرے بھی پولیس سسٹم سے منسلک مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی کیلئے پورٹ ایبل کیمرے بھی نصب ہوں گے شائع 01 اگست 2022 08:04pm
لاہور میں 10 سالہ بچے کے قتل کی وجہ ضعیف الاعتقادی نکلی جعلی عامل سے مقتول کی کم عمر 2 بہنیں بھی بازیاب شائع 01 اگست 2022 07:46pm
لاہور میں ایک ہفتے کےدوران 3 خواتین سمیت 14افراد قتل ڈکیتی مزاحمت،گھریلوناچاقی سمیت مختلف وجوہات سبب بنیں شائع 31 جولائ 2022 06:43pm