ہری پورمیں گاڑی پر فائرنگ،پی ٹی آئی رہنما سمیت8 افراد جاں بحق گاڑی میں سواردیگرلوگوں کی اموات جلنےکےباعث ہوئی، ڈی پی او شائع 20 مارچ 2023 11:21pm
شمالی وزیرستان میں مقامی قبائل کے درمیان خونریزی کا خطرہ ٹل گیا کریک ڈاؤن کے دوران دستی بم، راکٹ لانچر اور دیگر بھاری اسلحہ برآمد شائع 19 مارچ 2023 10:23am
وردی اور ریاست کو گالی نکالی جائے گی تو آپشن موجود ہیں،آئی جی پنجاب ہائیکورٹ نے کلیئر کیا تفتیش کےعمل کو نہیں روکا جاسکتا،آئی جی پنجاب شائع 18 مارچ 2023 04:06pm
مانسہرہ میں شوہر کی فائرنگ، بیوی سمیت 4 خواتین جاں بحق لڑکی نے ملزم سے خلع کے لیے مقدمہ دائر کر رکھا تھا،حکام شائع 17 مارچ 2023 10:24am
مردان میں ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کر دیا پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا شائع 17 مارچ 2023 09:31am
سی ٹی ڈی نے درہ آدم خیل سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا دہشتگرد تھانہ جنگل خیل حملے سمیت مختلف کاروائیوں میں ملوث تھے شائع 16 مارچ 2023 11:42am
بونیر: کھلے گٹر میں گرکر 4 افراد جاں بحق جاں بحق افراد ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں جان سے گئے شائع 15 مارچ 2023 12:26pm
پشاوریونیورسٹی میں بڑھتی بدامنی کے باعث تدریسی نظام معطل جامعہ کے اساتذہ اورطلبہ نے تدریسی عمل کا بائیکاٹ کر رکھا ہے شائع 09 مارچ 2023 08:06pm
بنوں میں اسکول کے باہر کار سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں ایک طالب علم بھی شامل ہے شائع 09 مارچ 2023 03:07pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں مردم شماری ٹیم پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید،4زخمی واقعہ کے بعد ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس ترجمان شائع 08 مارچ 2023 11:41pm
پولیس کی امن دشمنوں سے نمٹنے میں ناکامی کی وجوہات سامنے آگئی آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات نے تمام وجوہات سے پردہ چاک کر دیا شائع 07 مارچ 2023 08:00pm
نوشہرہ:کتے کے پِلے مانگنے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،4 زخمی ریسکیو حکام نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا شائع 06 مارچ 2023 10:29pm
پشاور یونیورسٹی میں سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں ایک اور شخص قتل واقعہ حادثاتی نوعیت کا لگ رہا ہے،پشاور پولیس شائع 05 مارچ 2023 07:29pm
بچی کو زیادتی کےلیے اغوا کرنے والا ملزم گرفتار عدالت نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا شائع 02 مارچ 2023 10:28pm
جنوبی وزیرستان: اسکول کے قریب بم دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق، دو زخمی بچوں کا تعلق ایک خاندان سے ہے،پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا شائع 27 فروری 2023 04:27pm
شمالی وزیرستان میں ملزمان کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق ملک ریمال وزیر بورا خیل وزیر قبیلے کے چیف تھے، پولیس شائع 24 فروری 2023 08:57pm
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے بھائی کی پولیس کو دھمکی محمود خان کے بھائی نے پولیس اسٹیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی شائع 24 فروری 2023 06:59pm
کوہاٹ میں اراضی تنازع پر 4 افراد جان سے گئے پولیس نے ملوث ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 12:03am
پشاور: تحریک انصاف کی جیل بھروتحریک بغیر کسی گرفتاری کے ختم پشاور سے کسی پی ٹی آئی رہنما نے گرفتاری نہیں دی ،ترجمان پولیس شائع 23 فروری 2023 08:09pm
خیبرپختونخوا میں انتخابات میں سیکیورٹی کےلیے پولیس نفری ناکافی قرار خیبرپختونخوا میں صوبائی عام انتخابات پولیس کی اضافی نفری سے مشروط شائع 21 فروری 2023 09:43pm
سوات: مینگورہ میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق، دوسرا زخمی ملزم کی نشاندہی کے بعد گرفتاری کےلیے کارروائی کا آغاز کردیا گیا،پولیس شائع 19 فروری 2023 11:27pm
رہنما تحریک انصاف محمود جان کیخلاف قتل واقدام قتل کا مقدمہ درج گزشتہ روزفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا تھا شائع 19 فروری 2023 08:32pm
ضلع خیبر میں مقامی افراد نے چیتے کے 2بچوں کو مارڈالا پولیس اورمحکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی ایک ملزم گرفتار شائع 17 فروری 2023 04:54pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار زخمی پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان کافی دیر تک فاٸرنگ کا سلسلہ جاری رہا شائع 13 فروری 2023 11:15pm
شمالی وزیرستان میں پولیس کو امن وامان کے حوالے اہم ہدایات جاری پولیس تنصیبات کی حفاظت اور انسداد پولیو مہم کے حوالے اہم اجلاس شائع 10 فروری 2023 11:19pm
مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے،ترجمان شائع 09 فروری 2023 08:35pm
شمالی وزیرستان: فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد جاں بحق فریقین کے درمیان خاندانی تنازع چلا آرہا تھا،پولیس ذرائع شائع 09 فروری 2023 07:30pm
آئی جی خیبرپختونخوا نے انتخابات کے دوران دہشت گرد حملوں کا خدشہ ظاہر کردیا انتخابات کے انعقاد میں57 ہزار اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے، معظم جاہ انصاری شائع 07 فروری 2023 06:54pm
پشاور دھماکا: حملہ آور کا خاکہ جاری،نیا سیکیورٹی پلان بھی تیار سہولت کار سے متعلق اطلاع دینے والے کےلیے ایک کڑور روپے انعام کا اعلان شائع 06 فروری 2023 07:27pm
بونیر: گھر کے تہہ خانے سے لاپتہ ماں بیٹی کی لاشیں برآمد گھر کے مالک کا بیرون ملک فرار ہونے کا انکشاف شائع 02 فروری 2023 11:44pm