ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کے الیکٹرک کیخلاف وزیر اعظم کو خط کے الیکٹرک 35 روپے فی یونٹ کے حساب سے بلنگ کررہا ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل شائع 02 ستمبر 2022 05:06pm
کراچی والوں کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 63 پیسے کی کمی کمی جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 02:05pm
لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ، کورنگی، لانڈھی اور سرجانی میں کے الیکٹرک دفاتر کا گھیراؤ سرجانی ٹاؤن میں مظاہرین نے دفتر میں توڑ پھوڑ کی، آگ لگادی شائع 29 اگست 2022 09:35pm
دو سو یونٹ تک استعمال کرنیوالے کے الیکٹرک کے گھریلو صارفین کیلئے خوشخبری فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ہٹا کر نظر ثانی شدہ بل جاری کرنیکا اعلان شائع 25 اگست 2022 08:52pm
حکومت کا کے الیکٹرک سے دو دو ہاتھ کرنے کا اعلان کےالیکٹرک سے نیا معاہدہ ہوگا، وفاقی وزیر پانی و بجلی شائع 24 اگست 2022 06:01pm
بدترین لوڈشیڈنگ، مشتعل شہریوں کا اسکیم 33 میں کے الیکٹرک دفتر پر حملہ گلشن حدید اور PIDC میں بھی کے الیکٹرک دفاتر کے باہر احتجاج شائع 12 اگست 2022 08:07pm
کراچی والوں کےلیےبجلی 11 روپے10 پیسے فی یونٹ مہنگی بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کيا گيا شائع 11 اگست 2022 04:36pm
کے الیکٹرک کو1 ہزار میگاواٹ مفت بجلی دے رہے ہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کے الیکٹرک شہریوں سے صرف 1150میگاواٹ کی وصولی کرتا ہے، وزیرخزانہ اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 07:03pm
کراچی والے ہوشیار ہوجائیں؛ جولائی سے بجلی کے بل بم بن کر پھٹنے کیلیے تیار بجلی کا ٹیرف اسٹرکچر تبدیل،رعائتیں بھی ختم کردی گئیں اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 02:11pm
کراچی والوں کیلئے بری خبر، بجلی 9.52 روپے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری اضافہ مئی 2022ء کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا شائع 07 جولائ 2022 09:19pm
ملک میں بجلی بحران برقرار، 18 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے زندگی اجیرن ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 477 میگاواٹ ہے، ذرائع توانائی ڈویژن شائع 02 جولائ 2022 01:06pm
جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کو 3 دن کا الٹی میٹم دیدیا لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوئی تو شارع فیصل پر طویل دھرنا دینگے، حافظ نعیم الرحمان شائع 01 جولائ 2022 11:31pm
کراچی والوں کے لئے بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی بجلی کی قیمت ایک ماہ کے لئے بڑھائی گئی ہے اپ ڈیٹ 24 جون 2022 02:57pm
کراچی والوں کے لئے بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں کے الیکٹرک نے نیپرا کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست بھیج دی اپ ڈیٹ 23 جون 2022 08:40pm
سوئی سدرن نے کے الیکٹرک کو گیس کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی کراچی میں لوڈ شیڈنگ مزید بڑھنے کا خطرہ شائع 02 جون 2022 06:54pm
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال بھی 5 ہزار اٹھارہ میگاواٹ ہوگیا شائع 27 مئ 2022 06:07pm
کراچی: پی ٹی آئی رکن اسمبلی کےگھر پر مظاہرین کا دھاوا پوليس نے عبدالشکور شاد کی درخواست پر مقدمہ درج کرليا شائع 07 مارچ 2022 10:53am
کراچی کےصارفین کیلئے بجلی 1 ماہ کیلئے سستی ہونے کاامکان نیپرا اتھارٹی چند روز میں کمی کا حتمی فیصلہ کریگی اپ ڈیٹ 02 فروری 2022 07:41am
موسم سرما کیلئے بجلی کےرعایتی پیکج کی منظوری دیدی گئی بجلی 4 ماہ تک رعایت پر ملے گی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2021 03:29pm
کراچی میں لوڈشیڈنگ کی وجہ گیس بحران نہیں، نیپرا رپورٹ کمپنی کے اوورلوڈڈ ٹرانسفارمرز میں 3 گنا اضافہ ہوگیا اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2020 11:09am