کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق،3زخمی چاروں بھائيوں گھرکے اندر ڈکيتی مزاحمت گولياں ماری گئيں شائع 20 مئ 2023 10:14am
کراچی: عدالت نے چار ڈاکووں کو موت کی سزا سنا دی ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں نے تباہی مچادی ہے ،عدالت شائع 16 مئ 2023 11:30am
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان قتل،تعداد 48 ہوگئی مقتول نویدگھر کے باہر دکان اورپک اینڈڈراپ کی گاڑی چلاتا تھا شائع 06 مئ 2023 01:09pm
اسٹاف نرس نے مریضہ کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر لوٹ لیا سیکیورٹی نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمہ کوپکڑلیا شائع 29 مارچ 2023 11:55am
کراچی: لوٹ مار میں ملوث ملزم پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا ملزم محمد نبی انتخابات سے پہلے بھی گرفتارہوچکا ہے،پولیس شائع 28 مارچ 2023 12:17am
رینجرز نے کرایہ پر اسلحہ فراہم کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم نے جوتوں کے گودام کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے کا اڈا بنایا ہوا تھا شائع 20 مارچ 2023 09:34am
کراچی مجرموں کی جنت؛ شہری اوسطاً یومیہ 146 موٹر سائیکلوں سے محروم ہونے لگے کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈاکوؤں کے ہاتھوں 10 افراد قتل، 25 زخمی شائع 06 مارچ 2023 09:52am
کراچی میں لڑکا بن کر موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی گرفتار لڑکی شہر کے پوش علاقوں سے موٹر سائیکلیں چراتی تھی، پولیس شائع 23 فروری 2023 01:10pm
کراچی میں ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص بیوی اور بچوں کے سامنے قتل گزشتہ برس ڈاکوؤں کے ہاتھوں مزاحمت پر 110 کے قریب افراد قتل ہوچکے ہیں شائع 16 فروری 2023 10:51am
کراچی میں پولیس چیکنگ کے بہانے شہریوں کو لوٹنے لگے کراچی میں کوئٹہ سے آنے والی فیملی سے50ہزار روپے لوٹے گئے شائع 12 فروری 2023 06:38pm
رینجرز کا نوجوان پر تشدد، معاملے کی حقیقت سامنے آگئی متعلقہ حکام نے معاملے کی انکوائری بھی شروع کردی شائع 12 فروری 2023 06:25pm
کراچی میں بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، باپ قاتل نکلا مقتول فیصل مسیح اہلخانہ کےلیے مصیبت بن چکا تھا،ملزم شائع 03 فروری 2023 09:56pm
کراچی میں ایک ماہ میں 14 افراد ڈکیتی مزاحمت پر قتل سلطان آباد میں مزاحمت پر ٹرک ڈرائیور بھی جان سے گیا شائع 02 فروری 2023 06:53pm
کراچی: معروف صنعتکار محمد لاکھانی پر فائرنگ کا مقدمہ درج، ایس ایچ او معطل واقع میں زخمی ہونے زخمی محمد لاکھانی کی حالت خطرے سے باہر ہے،حکام شائع 01 فروری 2023 11:05pm
کراچی: لائنز ایریا میں پولیس افسران پر فائرنگ،ایک جاں بحق موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ میں ایس ایچ او بریگیڈ محفوظ رہے شائع 29 جنوری 2023 11:42pm
کراچی؛ چوری کے موبائل فونز کا IMEI نمبر تبدیل کرنے والے انجینئرز گرفتار ملزمان میں بی ٹیک اور سافٹ ویئر انجینئرز شامل ہیں شائع 29 جنوری 2023 08:57pm
’’جو پولیس آفیسر کارکردگی نہیں دکھاسکتا وہ اہم پوسٹ کے لائق نہیں‘‘ پولیس اسنیپ چیکنگ اورپیٹرولنگ کو مزید سخت بنائے، غلام نبی میمن شائع 28 جنوری 2023 03:33pm
کراچی میں ڈاکوؤں کا راج،ڈکیتی مزاحمت پر مزید 2 افراد قتل رواں سال 24 روز میں ڈکیتی مزاحمت پر 11 شہری قتل شائع 24 جنوری 2023 08:14pm
کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد 5 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار پولیس مقابلہ گلشن اقبال میں اردو یونیورسٹی کے قریب ہوا شائع 22 جنوری 2023 12:24am
کمشنر کراچی نے شہر میں آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کردیں عام آٹا 98 روپے اور چکی کا آٹا 105 روپے میں فروخت ہوگا، اقبال میمن شائع 21 جنوری 2023 07:41pm
کراچی میں ڈاکوؤں کا واردات میں پولیس کیپ اور جیکٹ استعمال کرنے کا انکشاف ملزمان مختلف شہروں میں واردات کرتےاورٹنڈوآدم میں روپوش ہوجاتےتھے، پولیس شائع 21 جنوری 2023 06:07pm
کراچی: گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل ملزمان نے واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کی،پولیس شائع 05 جنوری 2023 10:32pm
کراچی میں ڈاکو بے خوف، اسکول میں گھس کر ٹیچرز کو لوٹ لیا ڈاکو اسکول سے چار موبائل فون، چار لیپ ٹاپ اور نقدی لوٹ کر فرار شائع 03 جنوری 2023 01:34pm
اسٹریٹ کرائم کی شکار خاتون نے وزیراعلیٰ سندھ کی گاڑی روک لی اکیلی کماتی ہوں مجھے لوٹ لیا گیا، خاتون کی دہائی شائع 01 جنوری 2023 01:24pm
اسٹریٹ کرائم میں 7 فیصد اضافہ ہوگیا، کراچی پولیس چیف سال 2022ء میں ڈکیتی میں مزاحمت پر 109 افراد کو قتل کیا گیا، جاوید عالم اوڈھو شائع 31 دسمبر 2022 09:49pm
کراچی میں ڈاکو بے خوف، بڑے ہتھیاروں کیساتھ شہریوں سے لوٹ مار ہوٹل پر بیٹھے 20 سے زائد شہریوں کو لوٹ لیا شائع 29 دسمبر 2022 05:19pm
کراچی میں معروف چینی کمپنی سے بھتہ طلب،سنگین نتائج کی دھمکیاں شنگھائی الیکٹرک نے معاملے سے سندھ حکومت کو آگاہ کردیا ہے شائع 21 دسمبر 2022 07:10pm
این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم بلال ناصر کا قاتل افغان شہری نکلا گرفتار ملزم تاجک افغان ہے،عمر16سال ہے،کراچی پولیس چیف شائع 16 دسمبر 2022 05:54pm
کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درج، ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ واقعے کیخلاف یونیورسٹی روڈ پر این ای ڈی کے طلباء کا شدید احتجاج شائع 16 دسمبر 2022 02:36pm
کراچی: شہری کو قتل کرکے بھاگنے والے ڈاکوؤں کو عوام نے مار ڈالا شہر میں رواں سال 92 افراد کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا شائع 27 نومبر 2022 05:50pm