سردیوں میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی سے متعلق ایس ایس جی سی کی وضاحت سردیوں میں ان صنعتی صارفین کو گیس نہیں ملے گی جو بجلی بنانے کے لیے گیس استعمال کررہے ہیں، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ شائع 14 نومبر 2022 02:42pm
سوئی سدرن نے اچانک اسٹیل مل بیٹری پلانٹ کی گیس بند کردی گیس کی فراہمی بحال نہ ہوئی تو مزید5ارب روپے کا نقصان ہوگا اپ ڈیٹ 13 نومبر 2022 03:30pm