پاکستانی ایئرپورٹس کی سیکیورٹی جانچنے کیلئے برطانوی وفد پاکستان پہنچ گیا اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی جانچ پڑتال ہوگی شائع 31 مئ 2023 04:14pm
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، ایمرجنسی لینڈنگ کراچی سے پرواز کوئٹہ جارہی تھی، انتظامیہ اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 02:59pm
مشتبہ ویزوں پر اٹلی جانے والی افغان فیملی گرفتار، تفتیش جاری گرفتار فیملی میں 3 مرد اور 3 خواتین شامل ہیں،ایف آئی اے شائع 10 مئ 2023 11:06am
ایک اور غیرملکی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کردیا وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ایتھوپیا کے وفد کا کراچی ایئرپورٹ پر استقبال کیا شائع 09 مئ 2023 09:27am
کراچی ایئرپورٹ پر غیرملکی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ پرواز مسقط سے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ جا رہی تھی شائع 08 مئ 2023 10:59am
جدہ سے کراچی آنیوالے شخص میں منکی پاکستان کی تصدیق متاثرہ 30 سالہ شخص جدہ میں ڈرائیور ہے، محکمہ صحت سندھ شائع 04 مئ 2023 02:40pm
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے کروڑں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد مسافر نے اپنے ٹرالی بیگ میں ہیرائن مہارت سے چھپا رکھی تھی شائع 19 مارچ 2023 10:21am
ایئرپورٹس پر نصب جدید کیمروں کا سسٹم ایک سال بعد بھی فعال نہ ہو سکا جدید سسٹم کو جاپان کی جانب سے بلا معاوضہ نصب کیا گیا تھا شائع 17 مارچ 2023 10:39am
بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ اسپتال منتقل کیے جانے سے قبل مسافر کا انتقال کرگیا شائع 13 مارچ 2023 10:48am
کراچی: پاکستانی پاسپورٹ پر دبئی جانے کا خواہشمند افغان شہری گرفتار ملزم نے سفری دستاویزات ایک ایجنٹ کی مدد سے حاصل کی تھیں،حکام شائع 06 فروری 2023 09:49pm
غیر ملکی ایئر لائن کا ٹرانسجینڈر مسافروں سےامتیازی سلوک فلائی دبئی نے 2 ٹرانسجینڈر کوجاری بورڈنگ کارڈز واپس لے لئے شائع 20 جنوری 2023 08:56pm
کراچی ایئرپورٹ پر جعلی بورڈنگ کارڈ سے کینیڈا جانے کی کوشش کرنے والا افغان شہری گرفتار ملزم کے بھائی کو بھی مبینہ سفری سہولیات کی فراہمی کے الزام میں ایئرپورٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا شائع 08 جنوری 2023 02:14pm
پی آئی اے کا طیارہ خراب، عمرہ پرواز 19 گھنٹے بعد جدہ روانہ پرواز پر 330 مسافر سوار تھے، جو کئی گھنٹوں سے ایئرپورٹ پر پریشان بیٹھے تھے اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 08:31pm
حکومت کا ملک کے دو بڑے ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کیلئے کمیٹی قائم کردی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 08:35pm
اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز میں 19 سالہ نوجوان کا انتقال 19 سالہ حنین فاروق کو دوران سفر دل میں تکلیف ہوئی تھی شائع 20 دسمبر 2022 10:38am
سعودی ایئرلائن کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا سعودی ایئرلائن کی جدہ سے کراچی آنے والی پرواز تاخیر کا شکار شائع 09 ستمبر 2022 05:34pm