کامران اکمل پاکستان جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر آٹھ رکنی کمیٹی انڈر 13 سے انڈر 19 تک ٹیموں کا انتخاب کریگی شائع 30 جنوری 2023 09:57pm