جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کا ایک اور مرکزی کردار بے نقاب علی رضا اوکاڑہ سے جناح ہاؤس لاہور حملہ کرنے آیا،بیان میں ہوش ربا انکشافات شائع 05 جون 2023 09:27am
جلاو گھیراؤ میں ملوث مزید چار ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت ملزمان کو آرمی کی ٹیم سینٹرل جیل سے تحویل میں لے لیا شائع 04 جون 2023 12:12pm
عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا پولیس نے یاسمین راشد کو تھانہ سرور روڈ مقدمے میں نامزد کیا تھا اپ ڈیٹ 03 جون 2023 05:58pm
لاہورہائیکورٹ کا خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر پیش نہ کرنے پر ناراضگی کا اظہار عدالت میں خدیجہ شاہ کوپیش نہ کرنے کے اقدام کوچیلنج کرنے اور رہائی کی استدعا کی گئی شائع 01 جون 2023 02:25pm
پاک فوج کے ویٹرنز کا جناح ہاوس لاہور کا دورہ،9 مئی کے واقعات کی مذمت ویٹرنزکا جناح ہاؤس پر حملے کے ملزمان کو سخت سزائیں دینے کا مطالبہ شائع 01 جون 2023 10:53am
جناح ہاؤس حملہ، عمران خان کا تحریری جواب جے آئی ٹی میں جمع جے آئی ٹی کے نمائندوں کا قبول کرنے سے انکار، عمران کی ویڈیو لنک کے ذریعے شامل تفتیش ہونے کی درخواست شائع 30 مئ 2023 06:22pm
9 مئی واقعات، معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا، وزیراعظم ہمیں معاشی چیلنجز کا سامنا، سخت وقت گزر چکا۔ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری ہیں، شہباز شریف کا ٹویٹ شائع 29 مئ 2023 09:28pm
جناح ہاؤس حملہ، جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کر لیا جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے سلسلے میں کل ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس قلعہ گجر سنگھ میں طلب کیا گیا ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 10:03pm
لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کے میڈیکل اور ملاقات سے متعلق درخواست خارج کر دی انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہرگل خان نے درخواست پرفیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 03:23pm
ماؤں بہنوں کا تحفظ میری ذمہ داری ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب جناح ہاؤس حملے میں ملوث خواتین کو گرفتار کر رہے ہیں ،محسن نقوی شائع 29 مئ 2023 08:25am
پا ک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے مسیحی برادری کے وفد کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ چرچ آف پاکستان کے وفد نے تباہ حال جناح ہاؤس کا دورہ کیا اور گلدستے پیش کیے شائع 28 مئ 2023 11:32am
ایک ریڈ لائن مقرر کی ہے کہ 9 مئی طرز کے واقعات ناقابل برداشت ہیں،وزیر اعظم زندہ قومیں اپنے محسنوں اور ہیروز کی عزت اور وقار کو برقرار رکھتی ہیں، شہباز شریف شائع 27 مئ 2023 04:17pm
تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی شوکت علی نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں 9 مئی کو جو ہوا وہ جمہوریت نہیں ہے،سابق ایم این اے شوکت علی شائع 27 مئ 2023 02:38pm
جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی جے آئی ٹی کی کنوینرمقرر،نوٹیفکیشن اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 07:13pm
9مئی کو ریاست کیخلاف باقاعدہ ترتیب دی گئی بغاوت ہوئی،وزیردفاع خواجہ آصف فوجی تنصیبات کو مسخ کرنا ناقابل معافی ہے،وزیردفاع خواجہ آصف شائع 26 مئ 2023 04:19pm
9 مئی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ،سابق آئی جی سندھ کا بیٹا گرفتار رضوان کو جیو فینسنگ کی لوکیشن سامنے آنے پر گرفتار کیا گیا،پولیس اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 02:53pm
عمران خان کے دست راست گلوکار سلمان احمد کی پرتشدد واقعات کی مذمت 9 مئی کو ہونے والے حادثات کی شدید مذمت کرتا ہوں،سلمان احمد شائع 26 مئ 2023 12:01pm
لاہورہائیکورٹ نے جیوفینسنگ کے طریقہ کاربارے تحریری رپورٹ طلب کرلی ہم لوگوں کوجیلوں میں مرنے کیلئے نہیں چھوڑسکتے، جسٹس انوارالحق پنوں شائع 26 مئ 2023 10:44am
سابق ایم پی اے اکرم عثمان سمیت 16 ملزمان کو فوج کے حوالے کرنے کا حکم انسداد دہشت گردی عدالت نے کمانڈنگ افسر کی استدعا منظور کرلی اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 04:26pm
لاہورہائیکورٹ؛نومئی واقعات کی تحقیقات کیلئے پنجاب حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب 9 مئی واقعات کی چھان بین کیلئے جےآئی ٹی کی تشکیل دی جائے،استدعا شائع 25 مئ 2023 01:08pm
شہدا کی قربانيوں کو خراج عقيدت،آج يوم تکريم شہدا منايا جا رہا ہے راولپنڈی:جی ایچ کیو میں یوم تکریم شہداء کی مرکزی تقریب میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 10:30am
پاکستان تحریک انصاف کو اب تک کون کون خیرباد کہہ گیا عمران خان کی گرفتاری کے بعد عسکری تنصیبات پر حملے اور پرتشدد مظاہرے کئے گئے شائع 24 مئ 2023 04:33pm
خدیجہ شاہ کو7 دن کےلیے شناخت پریڈ پر جیل بھیجنے کا حکم پولیس نے خدیجہ شاہ اور ہماسعید کی شناخت پریڈ کی استدعا کی تھی شائع 24 مئ 2023 04:09pm
حسین الٰہی کا پی ٹی آئی چھوڑکرمسلم لیگ ق میں واپسی کا اعلان 9 مئی کے واقعات انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہیں، حسین الٰہی اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 09:11pm
حساس تنصیبات پر حملوں کا منصوبہ ایک ہی جگہ تیار ہونے کا انکشاف 8مئی زمان پارک اور 9مئی جناح ہاؤس بلوے میں 154 موبائل نمبرز مشترک پائے گئے شائع 24 مئ 2023 12:52pm
پی ٹی آئی کے ایک اور کھلاڑی نے پارٹی سے علحیدگی کا اعلان کردیا پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کرتا ہوں استعفی دیتا اور فوج کے ساتھ کھڑا ہوں، رزاق خان نیازی شائع 23 مئ 2023 02:48pm
25 مئی کو ”یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان“ منانے کا فیصلہ ملک بھر میں شہداء کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعائیں ہوں گی شائع 22 مئ 2023 11:48am
پنجاب بھر میں گرفتار شرپسندوں کی تعداد 4 ہزار کے قریب پہنچ گئی 9 مئی کے واقعات میں ملوث شر پسندوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری شائع 21 مئ 2023 11:40am
زمان پارک سے فرار ہونیوالے مزید 6 دہشت گرد گرفتار، پولیس تھانے پر حملے میں ملوث 35 شرپسندوں بھی پکڑے گئے، سی سی پی او شائع 19 مئ 2023 01:09pm
محمود الرشید کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں اے ٹی سی نے ریمانڈ دیا شائع 18 مئ 2023 04:26pm