آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں،مشن چیف پاکستانی حکام سے بات چیت میں مالی سال 2024 کے بجٹ پرتوجہ رکھی جائےگی،آئی ایم ایف مشن چیف شائع 30 مئ 2023 08:11am
آئی ايم ايف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے اگر نہيں کرنا چاہتا تو نہ کرے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ايم ايف کے مطالبے پرمزيد مشکل فيصلے نہيں کر سکتے،اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:02am
معیشت کو پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے سیاسی ترجیحات قربان کیں، اسحاق ڈار سنگین معاشی چیلنجز ورثے میں ملے، بھاری سیاسی قیمت پر معاشی استحکام کی راہ پر واپس آنے کا سخت فیصلہ کیا، مضمون شائع 04 مئ 2023 04:23pm
پیٹرول سستا ہونے سے متعلق خبروں پر وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی وضاحت آگئی اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی،اسحاق ڈار شائع 02 مئ 2023 03:48pm
حکومت نے مزید 3 ارب ڈالر فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا عالمی بینک،ایشیائی انفراسٹرکچر بینک سمیت کمرشل بینکوں سے فنڈز ملنے کا امکان شائع 18 اپريل 2023 12:53pm
آئی ایم ایف نے جلد سٹاف لیول معاہدے کی یقین دہانی کرادی ورچوئل اجلاس میں ڈپٹی ایم ڈی آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 08:56pm
پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط کردیں گے، آئی ایم ایف امید ہےپاکستان اصلاحات کی جانب پیشرفت جاری رکھےگا،ڈائریکٹرآئی ایم ایف مڈل ایسٹ اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 10:28pm
حکومت کے آئی ایم ایف قرض بحالی مشن کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی یواے ای سے ایک ارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق رواں ہفتے متوقع شائع 12 اپريل 2023 10:36am
پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کا بل قومی اسمبلی میں پیش فوری انتخابات کا انعقاد ملکی مفاد میں نہیں ہے، اسحاق ڈار شائع 10 اپريل 2023 12:44pm
وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ امریکا پہنچ گئے سیکرٹری خزانہ عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریںگے شائع 10 اپريل 2023 10:22am
ای سی سی اجلاس: زندہ جانوروں کی درآمد کیلئے پالیسی آرڈر ترمیم منظور وزارت ہاؤسنگ اور آئی بی کیلئے ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی شائع 05 اپريل 2023 05:27pm
اسلام آباد،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب ای سی سی اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا جائے گا شائع 05 اپريل 2023 11:10am
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی پاکستانی معیشت کو بلند مہنگائی،زرمبادلہ بحران سمیت کئی چیلنجز کا سامنا،اے ڈی بی شائع 04 اپريل 2023 10:43am
آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات مکمل ہوگئے، اسحاق ڈار ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہیں، غیر ملکی قرضہ کم ہوگیا، وزیر خزانہ شائع 30 مارچ 2023 04:19pm
آئی ایم ایف نے حکومت سے پٹرول سبسڈی کا مکمل پلان مانگ لیا آئی ایم ایف نے پٹرول پر50روپے لیٹر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی شائع 29 مارچ 2023 12:03pm
ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا،مشاہد حسین میرے بیان کا سیاق و سباق سے ہٹ کر حوالہ دیا جا رہا ہے، اسحاق ڈار شائع 20 مارچ 2023 11:58pm
دوست ممالک سے پانچ سے چھ ارب ڈالرکی فنانسنگ کیلئے کوششیں تیز آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کوجلد حتمی شکل دینے کے لیے اقدامات شائع 17 مارچ 2023 11:49am
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت بیرونی فنانسگ 7 کی بجائے 6 ارب ڈالر کرنے پر اتفاق شائع 14 مارچ 2023 04:00pm
امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ امریکی ڈالر281 روپے 75 پیسے کا ہو گیا اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 11:36am
عوام پرایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں بجلی صارفین پر335 ارب روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی درخواست اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 12:27pm
حالات جیسے بھی ہوں پی ٹی آئی حکومت کے معاہدوں کی پاسداری کریں گے، اسحاق ڈار عمران خان نے آئی ایم ایف کے پروگرام سے انحراف کیا، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 11:32am
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم ورچوئل مذاکرات آج ہوں گے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے رہ جانے والے نکات کو حتمی شکل دی جائے گی شائع 06 مارچ 2023 10:32am
چین نے دوستی کا حق ادا کردیا حکمران پھر بھی سامراج کے غلام بنے ہیں، شیخ رشید آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ میں پاکستان کا کیس ایجنڈے پر نہیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 04 مارچ 2023 12:25pm
آج شام 4 بج کر 10 منٹ پر کیا ہونے والا ہے؟ آپ کو تکلیف ہے میرے کام کرنے میں؟ اسحاق ڈار شائع 03 مارچ 2023 02:37pm
آئی ایم ایف سے معاہدہ کب ہوگا؟ اسحاق ڈار کا نیا بیان پاکستان مخالف عناصر افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو سکتا ہے، وزیر خزانہ شائع 02 مارچ 2023 04:24pm
آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری،عوام پر بجلی گرادی گئی یکم جولائی سےصارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ سرچارج عائد اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 12:11pm
آئی ایم ایف کی شرطوں نے اسٹاک مارکیٹ کو بھی ہلا کر رکھ دیا دن بھر کاروباری سرگرمیوں میں اتار چڑھاؤ شائع 01 مارچ 2023 04:38pm
ایف بی آر نے سال 2023 کا ہدف پورا کرلیا فروری 2022 کے مقابلے میں ٹیکس ریونیو میں 17 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 01:11pm
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی آئی ایم ایف کے ماہرین ہر نکتے کا بہت تفصیل سے جائزہ لے رہے ہیں، حکام وزارت خزانہ شائع 25 فروری 2023 01:37pm
’’عوام دیوالیہ ہونے کے پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں‘‘ پاکستان کے پاس معاشی مسائل سے نکلنے کی حکمت عملی ہے، عائشہ غوث پاشا شائع 21 فروری 2023 04:18pm