ایران: مظاہروں میں شریک ایک شخص کو فساد کے جرم میں پھانسی دے دی گئی مظاہروں میں ملوث 10 افراد کو اب تک عدالتیں سزائے موت سنا چکی ہیں شائع 08 دسمبر 2022 08:42pm