راجھستان ميں فوجی مشق کے دوران اچانک ميزائل فائر ہوگيا ميزائل ايک طيارے ميں نصب تھا جو اچانک فائر ہوگيا،بھارتی ميڈيا شائع 25 مارچ 2023 03:36am
بھارت میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹس لاپتہ ہیلی کاپٹر ملٹری مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا ہے شائع 16 مارچ 2023 02:47pm
ناگالینڈ میں آزادی پسندوں نے 31 بھارتی فوجیوں کو حراست میں لے لیا بھارتی فوجیوں کی منت سماجت کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی شائع 29 جنوری 2023 04:50pm
چین کے سامنےبھارتی فوج پسپا، درجنوں چیک پوسٹس خالی کردی گئیں 400 میٹر پیچھے ہٹ کر چین سے امن خرید سکتے ہیں تو ہم فائدے میں ہیں، بھارتی فورسز حکام کی تاویل شائع 25 جنوری 2023 03:13pm
بھارتی فوج کے کرنل کی ڈیوٹی کے دوران خودکشی کرنل نیشتھ کھنہ نے گھریلو مسائل سے تنگ آکر کودکشی کی، پولیس افسران شائع 24 جنوری 2023 12:54pm
بھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں گرنے سے 16 اہلکار ہلاک حادثہ شمالی سکم کے علاقے زیما میں پیش آیا شائع 23 دسمبر 2022 05:07pm
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید تینوں نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد مقابلے کا رنگ دے کر شہید کیا گیا شائع 20 دسمبر 2022 11:32am
بھارتی ریاست گجرات میں فوجی آپس میں لڑ پڑے؛ 2 اہلکار ہلاک ہلاک و زخمی ہونے والے فوجیوں کا تعلق انڈین ریزرو بٹالین سے ہے، بھارتی میڈیا شائع 27 نومبر 2022 01:11pm
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا نوجوانوں کو ضلع شوپیاں کے علاقے میں شہید کیا گیا شائع 30 اگست 2022 08:02pm
مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 نوجوان بھارتی دہشتگردی کا نشانہ بن گئے نوجوانوں کو ضلع راجوڑی میں نشانہ بنایا گیا شائع 23 اگست 2022 02:29pm
سیاچن: لاپتا بھارتی فوجی کی لاش 38 سال بعد مل گئی چندر شیکھر 29 مئی 1984 سے لاپتہ تھے شائع 16 اگست 2022 05:46pm
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بس کھائی میں گرنے سے 7 اہلکار ہلاک حادثے میں 33 فوجی شدید زخمی، 10 کی حالت نازک شائع 16 اگست 2022 02:21pm
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور قابض بھارتی فوجی کی خودکشی 2007ء سے اب تک 551 بھارتی اہلکار خودکشی کرچکے ہیں شائع 10 اگست 2022 05:49pm
پاکستان کی بھارتی افواج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیریوں کی شہادت پر شدید مذمت رواں سال کشمیریوں کے 113 ماورائے عدالت قتل ریکارڈ کیے گئے ہیں شائع 21 جون 2022 10:20pm
مقبوضہ کشمیر میں مزید 4 نوجوان بھارتی دہشتگردی کا نشانہ بن گئے نوجوانوں کو سوپور اور پلوامہ میں محاصرے کے دوران شہید کیا گیا شائع 21 جون 2022 02:42pm