مودی نے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا انتہاء پسند نظریات والے فوجیوں کو اہم عہدوں پر تعینات کردیا شائع 25 مارچ 2023 04:34pm
بگ باس سپر اسٹارز عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ عاصم ریاض اور علی گونی نے سوشل میڈیا پر تصویر پوسٹ کردی شائع 25 مارچ 2023 02:28pm
بریانی اے ٹی ایم، چند منٹ میں گرما گرم بریانی کا آرڈر حاصل کریں بھارت میں پہلی مرتبہ آٹومیٹک بریانی کی مشین کو متعارف کرا دیا گیا شائع 24 مارچ 2023 12:41pm
نجم سیٹھی ڈٹ گئے، ایشیا کپ ہر صورت پاکستان میں ہو گا ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس، پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ہونے کا امکان شائع 23 مارچ 2023 08:52pm
بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیمینارکا پاکستانی دعوت نامہ منسوخ کردیا دعوت نامےکی منسوخی فورم کی تاریخ کےتناظرمیں غیر معمولی اقدام ہےِ، ذرائع دفترخارجہ شائع 22 مارچ 2023 07:12pm
ہزاروں سکھوں نے بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ سنادیا آسٹریلیا برسبین میں ریفرنڈم کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا شائع 20 مارچ 2023 09:43am
کولکتہ میں مسلمان رکن پارلیمنٹ پر حملہ نوشاد صدیقی کو احتجاجی ملازمین کے کیمپ میں ایک شخص نے تھپڑ ماردیا شائع 19 مارچ 2023 11:18am
دو بیویوں کے درمیان شوہر کا منصفانہ بٹوارا بیویوں کے ہفتے میں 3،3 دن، اتوار کو مرد ہوگا مرضی کا مالک شائع 15 مارچ 2023 12:57pm
کیا بھارت میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت ملنے جارہی ہے؟ ہم جنس پرستوں کی شادی کوقانونی حیثیت دینے کیلیے لارجر بینچ تشکیل شائع 15 مارچ 2023 12:56pm
بے روزگار شخص نے جیل جانے کیلئے پولیس کو ماموں بنادیا سنتوش نے پولیس کو بم کی جھوٹی اطلاع دی تاکہ وہ اسے جیل میں ڈال دیں شائع 13 مارچ 2023 12:46pm
آزاد کشمیر کبھی بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا، پاکستان بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے غیر قانونی قبضہ چھوڑنا ہوگا، ترجمان دفتر کارجہ شائع 09 مارچ 2023 02:50pm
تالاب کی تہہ سے کروڑوں روپے مالیت کے سونے کے بسکٹ برآمد سونا ایک اسمگلر نے گرفتاری سے بچنے کے کے لیے تالاب میں چھپایا تھا اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 12:17pm
امیتابھ بچن جنوبی بھارت میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی مجھے پسلی میں چوٹ آئی ہے، جس سے کافی تکلیف میں ہوں، بالی ووڈ لیجنڈ شائع 06 مارچ 2023 11:06pm
خاتون کی نیند میں موت، 11 سالہ بیٹا 2 دن تک ماں کو سوئی ہوئی سمجھتا رہا 2 روز تک بچہ یہ سمجھتا رہا کہ ماں اس سے ناراض ہے اس لئے بات نہیں کررہی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 12:47pm
کرونا سے موت کا خوف: خاتون اور بچہ 3 سال بعد فلیٹ سے بازیاب خاتون کے شوہر کی درخواست پر بھارتی پولیس نے کارروائی کی شائع 23 فروری 2023 07:13pm
بھارت میں برڈ فلو سےسیکڑوں سے زیادہ مرغیاں ہلاک بھارتی ریاست جھار کنڈ میں سرکاری پولٹری فارم میں برڈ فلو سے مرغیاں متاثر ہونے لگیں شائع 22 فروری 2023 05:37pm
12واں بچہ پیدا نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو گھر سے نکال دیا بیوی نے مزید بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کرکے بہت بڑا جرم کیا ہے، شوہر کا موقف شائع 21 فروری 2023 05:57pm
بی جے پی اور آر ایس ایس کے درمیان پھوٹ پڑ گئی شیو سینا نے بھی مودی کے گجرات فسادات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا شائع 21 فروری 2023 04:32pm
2 اعلیٰ سرکاری ملازم خواتین کی لڑائی نے حکومت کی ناک میں دم کردیا حکومت کا دونوں کے خلاف کارروائی کا اعلان شائع 20 فروری 2023 04:55pm
پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کا خواہاں بھارت خود فیٹف کے ریڈار پر آگیا 2019 کے بعد بھارت کی کارکردگی کا جائزہ 2 بار مؤخر ہوچکا ہے شائع 20 فروری 2023 03:55pm
اروشی روٹیلا کا رشبھ پنت سے متعلق سوالات پر کھل کر جواب دینے سے گریز بھارتی اداکارہ رشبھ پنت کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو شائع 17 فروری 2023 11:24pm
بالی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر نے شادی کرلی سورا بھاسکر نے سماجی کارکن فہد احمد سے شادی کی شائع 16 فروری 2023 07:32pm
آن لائن ایپ کی تیز رفتاری؛ ’’بریڈ مانگو گے تو چوہا ملے گا‘‘ بھارت میں ایپ کے ذریعے منگوائی گئی بریڈ کے پیکٹ کے ساتھ زندہ چوہا نکل آیا شائع 12 فروری 2023 04:55pm
بھارت ایشیا کپ میں نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے، جاوید میانداد انڈیا ہوگا اپنے لئے ہوگا، سابق کپتان کی گفتگو شائع 06 فروری 2023 12:33pm
ایشیا کپ 2023ء پاکستان کے بجائے نیوٹرل مقام پر کروانے کا فیصلہ متحدہ عرب امارات فیورٹ وینیو قرار دے دیا گیا شائع 04 فروری 2023 10:38pm
ممنوعہ اشیاء کا استعمال، بھارتی جمناسٹ پر 21 ماہ کی پابندی عائد دیپا کرماکر پر پابندی انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے لگائی شائع 04 فروری 2023 06:43pm
بھارت کی معروف گلوکارہ وانی جے رام کی لاش گھر سے برآمد وانی جے رام کی موت کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکی شائع 04 فروری 2023 03:47pm
بھارتی فوج اور ’را‘ منشیات اسمگلنگ میں بھی ملوث نکلی پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ہندوستانی ایجنسیوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا شائع 04 فروری 2023 12:33pm
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو بھارت کا ویزہ نہ مل سکا آسٹریلیا نے بھارت میں چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا ہے شائع 01 فروری 2023 05:57pm
بھارت میں وزیر کو پولیس اہلکار نے گولی مار دی وزیر صحت کو پولیس اہلکار نے اس وقت گولی ماری جب وہ اپنی گاڑی نکلے ہی تھے شائع 29 جنوری 2023 03:01pm