’’ہر نئے پلستر کی رونمائی کے ساتھ ہی عمران خان ایک نیا الزام لگاتے ہیں‘‘ قوم میں تقسیم کا زہر گھولنے والا اداروں کے خلاف زہر اگل رہا ہے، مریم اورنگزیب شائع 09 فروری 2023 01:20pm
میری جنگ آئین کی بالادستی کیلئے ہے، حکومت عام انتخابات کے انعقاد میں سنجیدہ نہیں،عمران خان عام انتخابات کو التوا میں ڈالا گیا توجیل بھروتحریک شروع کریں گے، چیئرمین تحریک انصاف شائع 08 فروری 2023 08:38pm
نیب ترامیم سے کس کس نے فائدہ اٹھایا؟تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش فہرست میں آصف زرداری ، شہباز شریف، نواز شریف، شوکت عزیز اور ملک ریاض سمیت دیگر شامل شائع 08 فروری 2023 04:00pm
عمران خان نے جان کو لاحق خطرات سے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کردیا مجھے قتل کرنے کےلیے پیشہ ور قاتلوں کو رقم ادا کردی گئی ہے، سابق وزیراعظم شائع 07 فروری 2023 10:10pm
عمران خان نااہلی کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ تشکیل شائع 07 فروری 2023 09:39pm
جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی نہیں بلکہ بلنڈر تھا، عمران خان نگراں حکومتوں میں ایسی انتقامی کاروائیاں پہلے کبھی نہیں دیکھیں، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 09:37pm
فرح گوگی نے 3 سال میں ایک ارب 60 کروڑ روپے رشوت وصول کی، عطا اللہ تارڑ جھوٹ،منافقت اورفریب کی شکل عمران خان ہے، معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ شائع 07 فروری 2023 03:10pm
مبینہ بیٹی چھپانے پر عمران خان کی نااہلی درخواست؛ اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ 9 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا شائع 07 فروری 2023 02:39pm
توشہ خانہ ریفرنس،عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی وکلاء کو تصدیق شدہ کاپیاں فراہم نہیں کی گئیں اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 11:30am
قومی تنزلی کا سفر نظریہ ضرورت کے تحت فیصلوں کے باعث شروع ہوا،عمران خان کارکنان جیل بھرو تحریک کےلیے رجسٹریشن کرائیں، چیئرمین تحریک انصاف شائع 06 فروری 2023 06:40pm
وہ کون ہے جو عمران خان کی ایک بھی کرپشن کو سامنے نہیں لانے دے رہا؟؟ وفاقی حکومت دس ماہ میں ایک بھی میگا اسیکنڈل سامنے نہیں لا سکی شائع 06 فروری 2023 03:29pm
پنجاب ہیلتھ کارڈ اسکیم کا خاتمہ دونوں خاندانی جماعتوں کی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے، عمران خان صحت کارڈپنجاب کی آبادی کی اکثریت کے لیے ایک نعمت تھی، عمران خان شائع 06 فروری 2023 02:37pm
5 کے ٹولے نے سانپ پالا اب یہی انہیں ڈس رہا ہے، مریم نواز پاکستان کے عوام کو پتہ ہے کہ یہ مہنگائی کس کی لائی ہوئی ہے، مریم نواز اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 05:59pm
عمران خان کو جیل بھرو نہیں ’’ڈوب مرو تحریک‘‘ شروع کرنی چاہئے، وزیر اطلاعات دھمکی دینے والا 4 ماہ سے کارکنوں کے حصار میں بیٹھا ہے، مریم اورنگزیب شائع 04 فروری 2023 08:01pm
پی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت کیلئے تحریری دعوت مانگ لی یہ کوئی طریقہ نہیں کہ 11بجے فون کرکے دعوت دی جائے، پرویز خٹک شائع 04 فروری 2023 06:26pm
عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان جہاں انصاف ہوتا ہے وہاں قبضہ گروپ اور این آر او نہیں ہوتا، سابق وزیر اعظم اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 08:25pm
دوسروں کو رُلانے والا آج خود رو رہا ہے، مریم نواز نواز شریف نے عوام کو ہمیشہ ریلیف دینے کی کوشش کی شائع 04 فروری 2023 04:00pm
حکومت کی انتقامی کارروائیوں کے پیچھے کچھ اور لوگ ہیں، عمران خان حکومت کو امن و امان کی نہیں مخالفیں کو کچلنے کی فکر ہے، عمران خان شائع 04 فروری 2023 03:25pm
عمران خان کو ملک کی عزت عزیز نہیں، اسحاق ڈار ٹويٹ کا مقصد سیاسی ماحول کو خراب کرنا ہے شائع 04 فروری 2023 12:32pm
وزیراعظم شہبازشریف کا نام لیے بغیرعمران خان پر تنقید اے پی سی میں اسے بھی مدعو کیا جو ہاتھ ملانا پسند نہیں کرتا، وزیراعظم شائع 03 فروری 2023 09:36pm
10 ماہ میں اس حکومت کے ہاتھوں معیشت کی تباہی ہوئی، عمران خان اس عرصے میں قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کا خاتمہ کردیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 03 فروری 2023 01:57pm
ذہنی مریض نے کرسی پر بیٹھ کر جھوٹ، گالی اور گولی کو قومی کلچر بنا دیا، مریم نواز عمران خان نے دوستوں اور خاندانوں کو لڑایا، بات کرنے کا سلیقہ اور تہذیب چھین لی، مریم نواز شائع 03 فروری 2023 01:48pm
ایک اور یوٹرن؛ عمران خان کسی بھی ضمنی الیکشن میں تمام نشستوں سے حصہ نہیں لیں گے ضمنی الیکشن میں ہر نشست پر پی ٹی آئی اپنے امیدوارمیدان میں اتارے گی، حکمت عملی تبدیل شائع 03 فروری 2023 12:53pm
’’تحریک انصاف آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گی‘‘ عمران خان اپنے رہنماؤں پر مقدمات بنانے والوں کے ساتھ کیسے بیٹھ سکتے ہیں، اسد عمر شائع 03 فروری 2023 12:21pm
شیخ رشید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے پولیس نے شیخ رشید کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا تھا اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 04:57pm
آئی ایم ایف معاہدے پر عمل درآمد نہ کیا تو ملک ڈیفالٹ ہوسکتا ہے،مریم نواز اگر حکومت چاہے بھی تو عوام کوریلیف نہیں دے سکتی، رہنما ن لیگ شائع 02 فروری 2023 03:27pm
پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں اور مقدمات؛ عمران خان کا صدر مملکت کو خط صدر مملکت سے مقتدر حلقوں کا سیاست میں مبینہ کھلے کردار کا نوٹس لینے کی درخواست شائع 02 فروری 2023 03:16pm
مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست میں اہم پیش رفت اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ 9فروری کو کیس کی سماعت کرے گا شائع 02 فروری 2023 11:22am
ایسی متعصب نگران حکومت ہم پر کبھی مسلط نہ ہوئی، عمران خان ہمیں ایسے وقت میں دھکیلا جارہا ہے جب امپورٹڈ سرکار ہمارا دیوالہ نکال چکی ہے؟، سابق وزیر اعظم اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 12:36pm