توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وکیل نے نیب کا نوٹس وصول کرلیا نیب نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 9 مارچ کو طلب کر رکھا ہے شائع 24 فروری 2023 11:42pm
عمران خان کو 6 حلقوں سے بطور رکن قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی کردیا گیا الیکشن کمیشن نےچیئرمین پی ٹی آئی کی جیتی ہوئی نشستیں خالی قراردے دیں شائع 24 فروری 2023 08:33pm
عمران خان کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شامل تفتیش ہونے کا فیصلہ عمران خان نے شامل تفتیش ہونےکیلئے ایف آئی اے کو خط بھیج دیا شائع 24 فروری 2023 08:07pm
عدلیہ پر حملوں کا مقصد الیکشن سے بچنا ہے،عمران خان گرفتار رہنماؤں سے دہشت گردوں جیسا سلوک ہورہا ہے، چیئرمین تحریک انصاف شائع 23 فروری 2023 07:23pm
اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو کندھے سے اتار کر پھینک دیا، مریم نواز نواز شریف کسی کا مہرہ نہیں بن سکتا تھا، عمران خان کو مہرہ بنایا گیا، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 08:20pm
جیل بھرو تحریک، خیبر پختونخوا کے رہنما اور کارکنان آج گرفتاریاں دینگے ہتھکڑی کو چوم کر آزادیوں کا پیغام دیں گے اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 11:02am
جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی فلاپ ہوگئی ،راناثناءاللہ عمران خان نے سیاسی مخالفت کو دشمنی میں بدل دیا، وزیرداخلہ اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 10:23pm
شہبازشریف عوام سے قربانی مانگ رہے ہیں، خود بھی قربانی دیدیں،عمران خان ہمارے دور حکومت سے آج تین گنا مہنگائی زیادہ ہے، چیئرمین تحریک انصاف اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 08:15pm
جیل بھرو تحریک عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری تلے کچلنے والے ٹولے کیخلاف ہے، عمران خان ہماری تحریک بنیادی حقوق پر یلغار کے خلاف ایک پرامن اور غیر متشدد احتجاج ہے، سابق وزیر اعظم شائع 22 فروری 2023 03:26pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری لگوانے کی استدعا مسترد اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کو متعلقہ عدالت پیش ہونے کا حکم شائع 22 فروری 2023 03:19pm
جیل بھرو تحریک کی شروعات عمران خان کی گرفتاری سے ہونی چاہیے، مریم اورنگزیب یہ جیل بھرو تحریک نہیں''جیل بچو تحریک'' ہے، وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 01:57pm
قوم اس وقت کڑے امتحان اور چیلنج سے گزر رہی ہے، وزیراعظم ماضی میں رہنے کے بجائے ہمیں آگے بڑھنے کافیصلہ کرنا ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 04:02pm
کھلی عدالتی مداخلت ریاست کو چلنے نہیں دیتی، سعد رفیق کیا صرف بہروپیے کیلئے صادق اور امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ ہیں؟ شائع 22 فروری 2023 10:36am
جیل بھرو تحریک، شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں نے گرفتاری دیدی گرفتاری دینے والوں میں اسد عمر، اعظم سواتی اور سرفراز چیمہ بھی شامل ہیں اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 11:34am
تحریک انصاف کی سینئر قیادت کے اجلاس کی اندرونی کہانی قومی اسمبلی میں واپسی پرشاہ محمود قریشی اپوزیشن لیڈر ہوں گے، فیصلہ شائع 21 فروری 2023 11:36pm
عمران خان کو پیش ہونا ہوگا، درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار عمران خان کیس میں پہلے متعلقہ عدالت سے ضمانت کرالیں،اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 21 فروری 2023 08:00pm
پشاور ہائیکورٹ کا وزیرستان کے لوگوں کو بلاجواز تنگ نہ کرنے کا حکم عمران خان کا جنوبی وزیرستان میں قتل کی سازش سے متعلق بیان کیخلاف درخواست پر سماعت شائع 21 فروری 2023 06:30pm
عمران خان نے ہتک عزت کیس میں قانونی عمل کا غلط استعمال کیا،سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں عمران خان کے حق دفاع پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا شائع 21 فروری 2023 05:30pm
قومی احتساب بیورو نے توشہ خان کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا نیب نے توشہ خانہ کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن اور وزیراعظم آفس سے لے لیا اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 05:51pm
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی ملتوی 28 فروری کو عمران خان کا ایکسرے ہوجائے گا اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 10:16am
عمران خان نے عدالتی نظام کا تماشا بنایا، لوگوں کو ہائی کورٹ پر حملے کےلیے اکسایا، مریم اورنگزیب عدلیہ کا تمسخر اڑانے والا تفتیشی اداروں سے کیا تعاون کرے گا؟ وزیراطلاعات شائع 20 فروری 2023 11:20pm
نوازشریف آئیں گے تو سب حالات ٹھیک ہو جائیں گے، مریم نواز مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں، چیف آرگنائزر ن لیگ اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 07:47pm
مبینہ آڈیو ویڈیوز معاملہ؛ عمران خان نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا امید ہے عدالت شہریوں کے آئینی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے گی، عمران خان شائع 20 فروری 2023 02:13pm
پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عدالت سے عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا عمران خان سمیت تمام ملزم کے خلاف دہشت گردی کی دفعات خارج شائع 20 فروری 2023 01:24pm
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی چیئرمین پی ٹی آئی نے دوسری درخواست ضمانت پر معذرت کرلی، عدالت نے کیس نمٹادیا اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 09:13pm
جب بھی کسی کو بلیک میل کرنا ہو تو اس کی آڈیو ٹیپ نکل آتی ہے،عمران خان فون سیاسی مقاصد کے لیے ٹیپ کیے جا رہے ہیں،ڈاکٹر یاسمین راشد شائع 19 فروری 2023 07:27pm
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک سے متعلق پنجاب کی نگراں حکومت کا بڑا فیصلہ پی ٹی آئی کے کارکن اور رہنما قانون کے خلاف گئے تو گرفتاری عمل میں لائی جائےگی،ذرائع شائع 19 فروری 2023 06:13pm
الیکشن سے ڈرتے تو الیکشن کی تیاری نہ کرتے، مریم نواز عمران خان اب عدلیہ کے کاندھوں پر چڑھنے کی کوشش کررہے ہیں، رہنماء ن لیگ شائع 18 فروری 2023 09:29pm
نون لیگ عدلیہ پر یلغار، ججوں کی خریدو فروخت کی موجد ہے، عمران خان عدلیہ قوم کی واحد امید، ججز کو دستور و قانون کو بالادست بنانا چاہئے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 18 فروری 2023 09:03pm
دہشتگردی میں اچانک اضافہ انٹیلی جنس کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے، عمران خان کراچی پولیس آفس پر گزشتہ روز کے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، سابق وزہر اعظم شائع 18 فروری 2023 01:40pm