زلمےخلیل زاد کے بیانات پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا کسی کےبیانات پاکستانی عوام کوگمراہ نہیں کر سکتے،ترجمان دفترخارجہ اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 02:55pm
زمان پارک سے ملنے والا تمام اسلحہ غیرقانونی نکلا اسلحہ کہاں کہاں استعمال ہوا ؟ جاننے کے لیےفرانزک ہوگا،پولیس اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 02:56pm
پنجاب میں الیکشن کی تاریخ میں توسیع،پی ٹی آئی آج سپریم کورٹ جائیگی الیکشن کمیشن کے فیصلےنےآئین کی دھجیاں اڑا دیں،پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 02:58pm
حسان نیازی نے درخواستِ ضمانت دائرکردی عدالت نے پولیس کو ریکارڈ سمیت کل طلب کر لیا شائع 24 مارچ 2023 11:52am
خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل کر دیئے گئے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے پی ٹی آئی کی وارنٹ معطلی کی درخواست کو ہدایات کے ساتھ نمٹا دیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 02:52pm
پاکستانی سیاست میں عمران خان جیسا فراڈیا اوردہشتگرد نہیں دیکھا، نواز شریف حکومت نے جے آئی ٹی بنا دی،تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گی، قائد مسلم لیگ ن شائع 23 مارچ 2023 11:38pm
کسی تیسری آپشن کیلئے حالات ساز گار نہ کریں، بیٹھ کر بات کریں، اعظم تارڑ کی عمران کو پیشکش اس وقت گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ راستے نکالیں، لوگوں کے گریبان نہ پکڑیں، وفاقی وزیر قانون اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 08:41pm
پنجاب الیکشن ملتوی: سپریم کورٹ بار کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اظہار تشویش ای سی پی کے فیصلے سے ملک میں انتشار اور انارکی پھیلے گی، سپریم کورٹ بار شائع 23 مارچ 2023 04:48pm
تدبرسےفیصلہ نہ ہوا تو فساد،انارکی اورافراتفری پھیلےگی،وزیرداخلہ کورٹ کے حکم پرالیکشن کمیشن نے شیڈول دیا،راناثنااللہ شائع 23 مارچ 2023 03:12pm
حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 03:40pm
پی ٹی آئی نےامریکا کی ایک لابنگ فرم سےمعاہدہ کیاہے،شیری رحمان عمران خان ان معاہدوں کے حوالے سےوضاحت پیش کریں،وفاقی وزیرماحولیات شائع 23 مارچ 2023 11:54am
عمران خان کا مبینہ قاتلانہ حملوں کا بیان،نگران وزیراعلیٰ کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ انکوائری کے بعد ہر صورت سخت ایکشن لیا جائے گا،محسن نقوی شائع 22 مارچ 2023 10:28pm
تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن، جلسے کی تاریخ تبدیل کردی مینار پاکستان لاہور کا جلسہ چھبیس کی بجائے پچیس مارچ کو ہوگا شائع 22 مارچ 2023 06:00pm
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت امریکی سازش اورامپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنے آگئی ہے، وزیر اطلاعات شائع 22 مارچ 2023 02:26pm
زلمے خلیل زاد نےپی ٹی آئی پرپابندی لگنےکااشارہ دیدیا پارلیمنٹ سپریم کورٹ سےعمران خان کی نااہلی کا مطالبہ کرےگی،سابق امریکی سفیر شائع 22 مارچ 2023 11:24am
ممنوعہ فنڈنگ کیس ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران کے شریک ملزم طارق شفیع کی ضمانت منسوخی کی درخواست بھی خارج کردی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 05:20pm
پی ٹی آئی کارکنان نے کینال روڈ دوبارہ خیمے لگانا شروع کردئیے خیمے لگنے سےٹریفک کا دباؤ بڑھنے کا امکان شائع 22 مارچ 2023 09:23am
پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پولیس نے پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنےوالوں کی فہرست تیارکرلی شائع 22 مارچ 2023 09:14am
دہشت گرد چھُپ کر ہی عدالت آتے ہیں، مریم اورنگزیب پنکی باجی کو ہیرے اورانگوٹھیاں لیتے ڈرلگا اور چیخیں نکلتی تھیں؟ شائع 21 مارچ 2023 07:05pm
توشہ خانہ کیس سے کوئی تعلق نہیں ، فرح گوگی کا نیب کو جواب چئیرمین نیب طلبی کانوٹس ختم کریں نہیں توعدالت سےرجوع کیا جائے گا شائع 21 مارچ 2023 06:36pm
ٹیرین کیس، درخواستگزارکوعمران کا بیان غلط ثابت کرنا ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نےدلائل مکمل ہونے پر مزید سماعت 29 مارچ تک ملتوی کر دی شائع 21 مارچ 2023 05:40pm
عمران خان کی حاضری والی فائل کی گمشدگی کے معاملے پر رپورٹ طلب فائل گمشدگی سےمتعلق 10 روزمیں رپورٹ پیش کی جائے،چیف جسٹس شائع 21 مارچ 2023 03:13pm
مسلح جتھوں کے متشدد حملوں کی تحقیقات کےلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا عمران خان اور دیگر پر مقدمات کا جائزہ لینے کے لئے بڑا اقدام شائع 21 مارچ 2023 02:53pm
عمران خان کی 4 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں درج 2 مقدمات اور 2 نیب کیسز میں ضمانتیں مل گئیں اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 04:01pm
جوڈیشل مجسٹریٹ نے حسان نیازی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا پی ٹی آئی لیگل ٹیم نے فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا شائع 21 مارچ 2023 01:37pm
پی ٹی آئی رہنماء عاطف خان کی عبوری ضمانت منظور جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے ضمانت منظور کی شائع 21 مارچ 2023 01:16pm
بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کیس میں نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ عمران خان نیب نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے شائع 21 مارچ 2023 12:20pm
دہشت گردی کے مقدمہ میں عمران خان کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 06:32pm
عمران خان کےخلاف درج مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی عمران خان کے خلاف 6 مقدمات درج ہیں، 4 مقدمات زیرتفتیش ہیں،رپورٹ اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:15pm
آصف زرداری پر سنگین الزام: شیخ رشید کو عدالت سے عارضی ریلیف مل گیا سابق وفاقی وزیر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 11:31am