بدقسمتی سےعدلیہ نے ہمارے بنیادی حقوق کی حفاظت نہیں کی، عمران خان عوام کو اپنی تقدیر اپنے ہاتھ میں لینی پڑے گی، سابق وزیر اعظم شائع 25 جنوری 2023 06:04pm
عمران خان کا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تقرری چیلنج کرنے اور احتجاج کا اعلان محسن نقوی کی تعیناتی کرکے الیکشن کمیشن نے جانبدارہونے کا ثبوت دیا ہے، عمران خان شائع 23 جنوری 2023 06:43pm
عمران خان کی پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی بنچ درخواست پر سماعت کرے گا شائع 23 جنوری 2023 04:20pm
عمران خان فائرنگ کیس؛ ایک ملزم پولیس کے حوالے، 3 جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل مدثر نذیر ، احسن نذیر، طیب اور وقاص کو سخت سیکیورٹی میں عدالت لایا گیا شائع 17 جنوری 2023 01:48pm
عمران خان کے دور حکومت میں وزیر اعظم آفس کے 3 سالہ اخراجات کی تفصیل سینیٹ میں پیش 2019 سے 2021 کے دوران وزیر اعظم آفس کے اخراجات 90کروڑ روپےسے زائد رہے، دستاویز شائع 17 جنوری 2023 12:35pm
پنجاب میں ہمارا مینڈیٹ کم کرنے کی کوشش ہوئی تو مزاحمت کریں گے، عمران خان اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے اور قانون سے بالاتر ہے، سابق وزیر اعظم اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 06:22pm
جب تک ہم بیٹھ کر بات نہیں کریں گے تو دہشت گردی نہیں رکے گی، عمران خان حکومت کی عدم توجہ کے باعث دہشت گردی بڑھ رہی ہے، سابق وزیر اعظم شائع 10 جنوری 2023 04:01pm
قابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین ہے، فواد چوہدری فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں توہین عدالت کا مقدمہ کریں گے، رہنما پی ٹی آئی شائع 10 جنوری 2023 11:12am
ہمیں کمزور کرنے کیلئے پولیٹیکل انجینئرنگ کی جارہی ہے، عمران خان ملک کو دلدل سے کوئی ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ نہیں نکال سکتا، سابق وزیر اعظم اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 07:52pm
آئی ایم ایف کے پاس جانا ہماری مجبوری ہے، عمران خان ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ہے، چیئرمین تحریک انصاف شائع 03 جنوری 2023 04:53pm
عمران خان کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت الیکشن کمیشن کا عمران خان کے پیش نہ ہونے پر وارنٹ جاری کرنے کا عندیہ شائع 03 جنوری 2023 02:45pm
شہباز شریف کا ہتک عزت کا دعویٰ؛ عمران خان کی اپیل خارج شہباز شریف نے عمران خان کے خلاف 10 ارب ہر جانے کا دعوی دائر کر رکھا ہے اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 03:10pm
عمران خان کا چند روز میں زمان پارک سے بنی گالا واپسی کا امکان عمران خان کے بنی گالا جانے کے پروگرام کو حتمی شکل دے رہے ہیں، شبلی فراز شائع 29 دسمبر 2022 01:58pm
ابھی مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے، عمران خان ملک پر قبضہ گروپ کا راج اور جنگل کا قانون ہے، عمران خان شائع 28 دسمبر 2022 04:45pm
معاشی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کے لئے قانون کی بالادستی ضروری ہے، عمران خان ملک میں قانون کی بالادستی کے بغیر اہم اہداف حاصل نہیں کئے جاسکتے ، سابق وزیر اعظم شائع 26 دسمبر 2022 02:39pm
حکومت اور اپوزیشن کو اپریل یا مئی میں انتخابات کی تجویز دی ہے، صدر مملکت عام انتخابات اور سینیٹ الیکشن میں جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے ہماری مدد کی، صدر مملکت شائع 26 دسمبر 2022 11:28am
اعتماد کا ووٹ لیکر پنجاب اسمبلی تحلیل کردینگے، مونس الٰہی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے نمبرز پر پی ٹی آئی سے بات نہیں ہوئی، رہنماء ق لیگ شائع 24 دسمبر 2022 09:31pm
جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی، عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 09:21pm
خاتون جج کو دھمکی دینے پر عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز سینئر سول جج رانا مجاہد رحیم نے عمران خان کو نوٹس جاری کر دیئے شائع 22 دسمبر 2022 03:37pm
’’عمران خان ہماری تاریخ کا افسوسناک کردار ہے‘‘ عمران خان کے پیروں تلے سے زمین کھسک رہی ہے، خواجہ آصف شائع 20 دسمبر 2022 01:17pm
ن لیگ نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کی درخواست واپس لے لی پہلے درخواست دی پھر پیش بھی نہیں ہوئے اور اب درخواست واپس لینے آ گئے، الیکشن کمیشن شائع 20 دسمبر 2022 11:46am
جمعے کو دما دم مست قلندر ہو گا، عمران خان امپورٹڈ حکومت معیشت کی زبوں حالی کے باوجود یہ انتخابات کے انعقاد سے گھبرا رہی ہے، سابق وزیر اعظم اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 05:48pm
ممکنہ نااہلی یا گرفتاری پر عمران خان کو اپنے بیٹے سلیمان کو بلانے کی تجویز دوسرے درجے کی قیادت میں شدید اختلافات ہیں، رہنما پی ٹی آئی شائع 19 دسمبر 2022 01:36pm
کار سرکار میں مداخلت، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع عمران خان کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی استدعا شائع 19 دسمبر 2022 10:51am
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طبیعت ناساز گزشتہ روز عمران خان نے شدید بخارکی حالت میں خطاب کیا تھا شائع 18 دسمبر 2022 02:36pm
عمران خان کا القادر یونیورسٹی سے متعلق بیان القادر یونیورسٹی کا ویژن اسلامی اصولوں اور جدید عصری علوم سے مُزیّن اعلیٰ تعلیم کا مرکز بننا ہے، عمران خان شائع 18 دسمبر 2022 11:28am
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا شائع 15 دسمبر 2022 02:38pm
جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے ملک پر سب سے زیادہ ظلم کیا، عمران خان دنیا تب عزت کرے گی جب پاکستانی خود اپنی عزت کریں گے، سابق وزیر اعظم اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 04:27pm
سیاسی مداخلت کی وجہ سے عمران خان حملے کا مقدمہ درج نہیں ہورہا تھا، چیف جسٹس سپریم کورٹ کو اندراج مقدمہ کا حکم دینا پڑا کیونکہ کئی دن گزر چکے تھے، جسٹس عمر عطا بندیال شائع 15 دسمبر 2022 01:17pm
اليکشن کميشن توہين؛ عمران خان 3 جنوری کو طلب اصل چیز ملک ہے اور یہ ہے تو ہم سب ہیں، الیکشن کمیشن شائع 13 دسمبر 2022 11:21am