وزیرآباد فائرنگ؛ وفاقی حکومت کی بنائی جے آئی ٹی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے بنائی گئی جے آئی ٹی غیر قانونی ہے، پی ٹی آئی شائع 26 جنوری 2023 02:57pm
وزیرآباد فائرنگ؛ وفاقی حکومت نے تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 23 جنوری 2023 12:50pm
وزیرآباد فائرنگ؛ تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے تمام ارکان تبدیل کردیئے گئے جےآئی ٹی میں کوئی سینئر افسر شامل نہیں شائع 22 جنوری 2023 01:40pm
عمران خان فائرنگ کیس؛ ایک ملزم پولیس کے حوالے، 3 جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل مدثر نذیر ، احسن نذیر، طیب اور وقاص کو سخت سیکیورٹی میں عدالت لایا گیا شائع 17 جنوری 2023 01:48pm
وزیرآباد فائرنگ؛ عمران خان پر دکان کی چھت سے فائرنگ کا دعویٰ بھی مشکوک نکلا دکان کی چھت سے کینٹینر کو نشانہ بنانا ممکن نہیں تھا، جے آئی ٹی کی رپورٹ شائع 12 جنوری 2023 03:28pm
عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور عدالت نے ملزم نوید کے وکیل کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے شائع 09 جنوری 2023 06:13pm
عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم پر ذہنی و جسمانی تشدد کیا جارہا ہے، وکیل کا دعویٰ نوید اور اس کی فیملی پر جے آئی ٹی اور پی ٹی آئی کے لوگ دباؤ ڈال رہے ہیں، میاں داؤد شائع 07 جنوری 2023 05:43pm
عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظرعام پرآگئی فون سے 138 فون نمبرز اور 18 سو69 کالز کا ریکارڈ مل گیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 03:25pm
وزیرآباد واقعے میں نواز، شہباز اور زرداری سے طاقتور لوگ شامل ہیں، عمران خان ہمیں پتہ ہے رجیم چینج کی سازش کیسےہوئی ،عمران خان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 09:00pm
عمران خان پر حملے کے ملزم کی اعترافی بیان ریکارڈ کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی ڈی پی اوگجرات نے اپنا موبائل فون ایس ایچ او کے حوالےکیا تھا اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 02:28pm
عمران خان پر حملے کو پوری منصوبہ بندی سے مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی گئی،فواد چوہدری ویڈیوز سے واضح ہے کہ عمران خان پر حملے میں 3حملہ آور ملوث ہیں، رہنما تحریک انصاف شائع 04 جنوری 2023 05:55pm
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی عمران خان کو گولیوں کے 3 ٹکڑے اور ایک دھاتی ٹکڑا لگا،رپورٹ شائع 03 جنوری 2023 05:54pm
عمران خان کا چند روز میں زمان پارک سے بنی گالا واپسی کا امکان عمران خان کے بنی گالا جانے کے پروگرام کو حتمی شکل دے رہے ہیں، شبلی فراز شائع 29 دسمبر 2022 01:58pm
عمران خان پر حملہ سوچی سمجھی سازش،ملزم کا بیان جھوٹا قرار لیگی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوسکتے ہیں، عمر سرفراز چیمہ شائع 26 دسمبر 2022 06:20pm
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے کیس میں لیگی رہنما گرفتار انسدادد ہشتگردی عدالت سے ملزم کا12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور شائع 22 دسمبر 2022 06:05pm
سانحہ وزیر آباد سے متعلق جے آئی ٹی نے رانا ثناءاللہ کو طلب کرلیا عمران خان پر حملے سے متعلق سوالات پوچھے جائیں گے ،ذرائع شائع 15 دسمبر 2022 11:33pm
سیاسی مداخلت کی وجہ سے عمران خان حملے کا مقدمہ درج نہیں ہورہا تھا، چیف جسٹس سپریم کورٹ کو اندراج مقدمہ کا حکم دینا پڑا کیونکہ کئی دن گزر چکے تھے، جسٹس عمر عطا بندیال شائع 15 دسمبر 2022 01:17pm
وزیرآباد واقعہ؛ غیر قانونی قبضے میں ملوث افسر جے آئی ٹی میں شامل اینٹی کرپشن افسر نے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل ملتان اختیارات سے تجاوز کیا، رپورٹ شائع 08 دسمبر 2022 04:05pm
وزیرآباد واقعہ: گرفتار ملزم نوید کیخلاف ایک اور مقدمہ درج ملزم کی نشاندہی پر جائے وقوعہ کے قریب حویلی سے اسلحہ برآمد شائع 29 نومبر 2022 05:55pm
عمران خان پر فائرنگ کرنے والی جے آئی ٹی نے کام روک دیا سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگرکی معطلی کا نوٹیفکیشن بحال شائع 25 نومبر 2022 01:22pm
سانحہ وزیرآباد؛ جے آئی ٹی نے ڈی پی اوگجرات سے 4 سوالات کے جواب مانگ لئے ڈی پی او گجرات نے جے آئی ٹی کو تاحال کوئی تحریری جواب نہیں دیا، پولیس حکام شائع 23 نومبر 2022 12:54pm
ملک دیوالیہ ہونے کی جانب بڑھ رہا ہے، شاہ محمودقریشی حکومت کے پاس کوئی ایکشن پلان نہیں، شاہ محمودقریشی شائع 21 نومبر 2022 09:16pm
عمران خان کو کوئی گولی نہیں لگی، غم لگا ہے،مریم اورنگزیب عمران خان صحت مند ہے، مسلسل الزام تراشی کررہے ہیں،وزیراطلاعات شائع 18 نومبر 2022 05:50pm
انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق عمران خان پر حملے کے خدشات ہیں، چیف جسٹس ہائی کورٹ ڈپٹی کمشنر کی ذمے داریاں نہیں سنبھال سکتی، اسلام آباد ہائی کورٹ شائع 18 نومبر 2022 10:17am
وزیرآباد فائرنگ کیس، ملزم نوید کا12دن کا جسمانی ریمانڈ منظور ملزم کوانسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا شائع 17 نومبر 2022 06:43pm
عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم سے متعلق اہم انکشافات ملزم سیالکوٹ اور مظفرگڑھ میں 3 لوگوں سے رابطے میں تھا شائع 17 نومبر 2022 06:32pm
وزیرآباد واقعہ، پنجاب حکومت نے وزارت داخلہ کے جے آئی ٹی پر اعتراضات مسترد کردیئے پنجاب حکومت کا معاملہ سب کیبنٹ کیمٹی برائے امن وامان میں رکھنے کا فیصلہ شائع 17 نومبر 2022 05:03pm
وزیرآباد واقعہ، مقدمے کے اندراج کیلئے تحریک انصاف کی درخواست مسترد زبیر نیازی تھانہ سٹی میں درج مقدمے میں اپنا مؤقف پیش کریں،عدالت کا فیصلہ شائع 16 نومبر 2022 09:53pm
وزیرآباد واقعہ، وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی پراعتراض اٹھادیا جےآئی ٹی میں کسی اورایجنسی اورخفیہ ادارے کا نمائندہ شامل نہیں،مراسلہ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2022 11:59pm
پنجاب حکومت عمران خان کی سیکیورٹی پر ماہانہ 10 کروڑ روپے سے زائد برداشت کرے گی زمان پارک پر تعینات 516 اہلکاروں کی ڈیوٹی بھی 12 گھنٹے کر دی گئی شائع 16 نومبر 2022 11:24am