پاکستان میں من مانی گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں، امریکا کا اظہار تشویش انسانی حقوق کی صورتِ حال بیحد تشویشناک ہے، گرفتاریاں جمہوری اقدار سے مطابقت نہیں رکھتیں، سینیٹر باب مینیڈز شائع 31 مئ 2023 11:34pm
پنجاب سے مزید 2 ایم پی ایز پاکستان تحریک انصاف چھوڑ گئے وارث عزیز اور عمران پرویز دھول نے عمران خان کو خیرباد کہہ دیا شائع 30 مئ 2023 02:57pm
حساس تنصیبات پر حملے، مزید 30 ملزمان کو شناخت کرلیا گیا اٹک جیل میں گواہان نے شناخت پریڈ میں نشاندہی کی، پولیس شائع 30 مئ 2023 01:46pm
پی ٹی آئی کے 9 اراکین اور شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک اور اعظم سواتی سمیت دیگر رہنماء شامل شائع 27 مئ 2023 01:27pm
ملتان: سابق رکن پنجاب اسمبلی نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں دو بار رکن اسمبلی رہا ہوں، پارٹی ٹکٹ واپس کرتا ہوں، جاوید اختر انصاری اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 01:35pm
پاکستان تحریک انصاف حقیقی کا قیام عمران خان کے غلط فیصلوں میں ملک کو نازک موڑ پر لاکھڑا کیا، چیئرمین راؤ یاسر شائع 25 مئ 2023 12:57pm
پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے سے دیگر افراد کی ضمانتیں خارج فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے لطیف نذر گجر اور دیگر کی عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کیں شائع 25 مئ 2023 12:40pm
ریڈیو پاکستان پشاور پر حملہ کرنیوالوں اور دشمنان پاکستان میں کوئی فرق نہیں، وزیراعظم ملزمان کو آئین و قانون کے مطابق سزا ضرور ملے گی، شہباز شریف شائع 25 مئ 2023 12:26pm
پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی اڈیالہ جیل سے رہائی اور دوبارہ گرفتاری ملیکہ بخاری اور علی محمد کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواستیں نمٹادی گئیں اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 03:20pm
لاہور ایئرپورٹ سے پی ٹی آئی رہنماء گرفتار فیصل مختار گوندل کا تعلق منڈی بہاء الدین سے ہے شائع 24 مئ 2023 04:44pm
پاکستان تحریک انصاف کو اب تک کون کون خیرباد کہہ گیا عمران خان کی گرفتاری کے بعد عسکری تنصیبات پر حملے اور پرتشدد مظاہرے کئے گئے شائع 24 مئ 2023 04:33pm
پی ٹی آئی کی جنوبی پنجاب سے بڑی وکٹ گر گئی پاک فوج کے ساتھ ہوں، پارٹی ٹکٹ بھی واپس کررہا ہوں، سلیم اختر لابر شائع 24 مئ 2023 03:19pm
پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جارہا ہے، وزیر دفاع ہر وہ قدم اٹھائیں گے کہ کوئی پاک فوج کو سیاست کا نشانہ نہ بناسکے، خواجہ آصف شائع 24 مئ 2023 01:40pm
جی ایچ کیو پر دھاوا: پی ٹی آئی خواتین کی آڈیو لیک ہوگئی آڈیو میں سابق ایم پی اے فرح خواتین کو کنول شوذب کا پیغام پہنچارہی ہیں اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:43am
پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر کو رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ کی بیان حلفی جمع کرانے اور ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:42am
شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان 12دن گرفتاری اوررہائی کی وجہ سے صحت خراب ہوئی، میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 10:56pm
جلیل شرقپوری کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ اسد عمر کو 9 مئی سے قبل تحفظات سے آگاہ کردیا تھا، جلیل شرق پوری اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 04:28pm
اسد عمر کو جیل میں بڑی سہولت مل گئی اہل خانہ سے ملاقات اور گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت شائع 23 مئ 2023 11:36am
9 مئی واقعات، ملوث لوگ قانون کی گرفت میں آئیں گے، وزیراعظم شہداء اورغازیوں کی بے حرمتی کسی طورقابل قبول نہیں، 34ویں نیشنل گیمز کی افتتاح کے موقع پر خطاب شائع 22 مئ 2023 04:23pm
پی ٹی آئی کی گوجرانوالہ سے بھی وکٹ گرگئی سابق صوبائی وزیر کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 03:51pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس اور سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری کئے گئے شائع 22 مئ 2023 02:47pm
پی ٹی آئی کو فیصل آباد سے بڑا دھچکا ویسٹ پنجاب کے صدر فیض اللہ کموکا پارٹی چھوڑنے کو تیار اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 04:36pm
سابق اسپیکر قومی اسمبلی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 29 مئی تک عبوری ضمانت منظور کی شائع 22 مئ 2023 01:01pm
9 مئی واقعات، کسی سے زیادتی نہیں ہوگی لیکن مجرم نہیں بچ پائے گا، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس، نگراں وزیراعلی پنجاب، سیکیورٹی حکام کی شرکت شائع 21 مئ 2023 04:20pm
عمران خان کی حب الوطنی مشکوک ہوچکی، وزیر دفاع سوشل میڈیا پر وائرل خاتون کی تصویر کا حقیقت سے تعلق نہیں، خواجہ آصف شائع 20 مئ 2023 05:24pm
گرفتار پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی کے گھر پر دوبارہ چھاپہ چھاپہ زین قریشی کی گرفتاری کیلئے مارا گیا، پولیس شائع 20 مئ 2023 03:50pm
زمان پارک سے تجاوزات کا خاتمہ، گندگی صاف اور گرین بیلٹ پر نئے پودے لگادیئے گئے پی ٹی آئی کارکنان کئی روز سے عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر براجمان تھے شائع 20 مئ 2023 03:26pm
سیاسی مفاد کیلئے خواتین، نوجوانوں کے ذہن کو بارود خانہ بنایا گیا، مریم نواز نفرتیں پھیلانے، تشدد پر اکسانے، شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والے دشمن کے ایجنٹ ہیں، گفتگو شائع 19 مئ 2023 10:59pm
کورکمانڈرہاؤس حملے میں جو بھی ملوث تھا بتائیں انہیں پکڑیں گے، عمران خان مسائل کو کلیئر کرنے کیلئے آرمی چیف تک پہنچنے کی کوشش کروں گا، خطاب، انٹرویو اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 10:35pm
میرے بچوں کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں، جمائما پاکستان میں سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے جعلی اکاؤنٹس والے میرے بچے ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں، ٹویٹ شائع 19 مئ 2023 06:09pm