پی ایس ایل 2021: خراب کارکردگی کے باوجود قلندر زلمی کیخلاف فیورٹ قرار پی ایس ایل چھٹے ایڈیشن کا دوسرا میچ آج 21 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا شائع 21 فروری 2021 07:22am