اسلام آباد میں اتائیوں کی زيرنگرانی چلنے والے 100 سے زائد اسپتال سیل، مقدمات درج ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے 318 پرائیویٹ کلینکس اور لیبارٹریاں بھی بند کردی شائع 16 نومبر 2022 09:22pm