فیفا ورلڈ کپ دیکھنے والے شائقین کیلئے عمرہ ویزا مفت یہ سہولت قطر میں ہونیوالے ورلڈ کپ فٹبال کے ٹکٹ ہولڈرز کو حاصل ہوگی شائع 18 اکتوبر 2022 05:51pm