سعودی عرب نے حجاج کرام کیلئے اہم ہدایات کردیں وزارت نے مکہ مکرمہ نے مسافروں کو طیارے میں چار چیزیں لانے سے روک دیا شائع 26 مئ 2023 08:37am
حکومت نے حج اخراجات میں 55 ہزار روپے کمی کردی 55 ہزار روپےواپسی کے بعد اب حج 11 لاکھ 20 ہزارکا ہوگیا ہے شائع 24 مئ 2023 11:02pm
ہنگو میں دہشت گردوں کا حملہ، 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید پولیس و فرنٹیئر کور کی نفری کا علاقے میں سرچ آپریشن شائع 23 مئ 2023 12:38pm
ملتان ؛ پہلی پرواز 326 عازمین حج کو لیکرمدینہ روانہ، سی اےاے ملتان سے سرکاری، پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت 12ہزار عازمین روانہ ہوں گے اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 10:46am
وزارتِ مذہبی امورنے سرکاری اسکیم کی حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا اسلام آباد،لاہور اور کراچی سے پہلی حج پروازیں21 مئی کو روانہ ہوں گی،ترجمان شائع 17 مئ 2023 09:55am
وزٹ ویزے پر آنیوالے حج نہیں کرسکتے، وزارت حج کا اعلان حج کیلئے اجازت نامہ حاص کرنا ضروری ہے شائع 16 مئ 2023 01:44pm
مہنگے حج کے سبب تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ واپس وزارت مذہبی امور نے حج کوٹہ واپس کرنے کی تصدیق کر دی شائع 05 مئ 2023 03:38pm
پاکستانی خواتین اس سال بغیر محرم حج کی سہولت سے محروم رہیں گی سعودی حکام نے دنیا بھر کی خواتین کو بغیر محرم کے بھی حج کرنے کی اجازت دی شائع 05 مئ 2023 11:17am
نسوار رکھنے والے عازمین حج کو سعودی حکام نے خبردار کردیا اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیرپورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوا دیے شائع 04 مئ 2023 09:35am
عازمین حج کو مناسک حج کی تربیت کا شیڈول جاری سندھ کےعازمین حج کا تربیتی پروگرام آج سے شروع ہوگا اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 10:51am
حکومت کا استعمال نہ کیا جانے والے حج کوٹہ کی سعودی عرب کو واپسی پرغور درخواستوں کی کم وصولی پرسرکاری حج کوٹہ پرائیویٹ آپریٹرزکو دینے پربھی غور شائع 25 اپريل 2023 01:15pm
حج انتظامات کیلئے کروڑوں ڈالر کی منظوری رواں سال درخواست دینے والے تمام افراد حج کرینگے، وزارت خزانہ شائع 10 اپريل 2023 02:06pm
رمضان میں مسجد نبوی کے زائرین کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ گئی محرم سے لے کر 15 رمضان تک ایک کروڑ 63 لاکھ افراد مسجد نبوی کی زیارت کرچکے ہیں اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 12:49pm
مہنگا حج، پاکستان میں کوٹے سے انتہائی کم درخواستیں موصول حکومت کا سرکاری اسکیم کے تحت عازمین کو بغیر قرعہ اندازی حج پر بھیجنے پر غور شائع 04 اپريل 2023 03:01pm
پرائیوٹ حج بھی مزید مہنگا، اخراجات 11 لاکھ 80 ہزار سے 34 لاکھ روپے تک وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کیلئے 12 پیکیجز تجویز کردیئے شائع 02 اپريل 2023 04:21pm
حکومت نے حج اخراجات میں کمی کی نویدسنادی عازمین کو 45 سے 50 ہزارروپے کی بچت ہوسکے گی،وزارت مذہبی امور شائع 26 مارچ 2023 12:58pm
عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری آگئی واجبات کی وصولی کے لیے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتے اور اتوار کو کھلی رہیں گی شائع 25 مارچ 2023 02:05am
حج پیکیج میں ساڑھے 3 لاکھ روپے اضافہ کیوں ہوا؟ سماء نے وجوہات کا پتہ لگالیا شائع 23 مارچ 2023 04:09pm
رمضان میں مسجد نبوی کے تمام دروازے کھولے جائیں گے ماہ رمضان کے دوران زائرین کے استقبال کی تمام تیاریاں مکمل شائع 19 مارچ 2023 10:44am
وفاقی وزیر نے حج پالیسی 2023ء کا اعلان کردیا، خرچ بھی بتادیا رواں سال ہر عمر کے عازمین حج کیلئے جاسکیں گے، مفتی عبدالشکور اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 07:35pm