عمرہ زائرین کو 18 جون تک مکہ سے نکلنا ہوگا، حکام چار جون عمر پرمٹ کے اجراء کی آخری تاریخ تھی، وزارت حج و عمرہ شائع 05 جون 2023 11:42am
جدہ کے ذریعے پاکستانی سرکاری عازمین کی حج پروازوں کا آغاز 340 عازمین لیے سعودی ایئرلائن کی پرواز جدہ پہنچ گئی،ترجمان مذہبی امور شائع 05 جون 2023 10:40am
حج آپریشنز کے دواؤں اورخوراک کےٹھیکوں میں مبینہ کرپشن کا انکشاف سابق ڈائریکٹرجنرل حج ساجدمنظوراسدی کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئیں شائع 28 مئ 2023 08:09pm
سعودی عرب نے حجاج کرام کیلئے اہم ہدایات کردیں وزارت نے مکہ مکرمہ نے مسافروں کو طیارے میں چار چیزیں لانے سے روک دیا شائع 26 مئ 2023 08:37am
حکومت نے حج اخراجات میں 55 ہزار روپے کمی کردی 55 ہزار روپےواپسی کے بعد اب حج 11 لاکھ 20 ہزارکا ہوگیا ہے شائع 24 مئ 2023 11:02pm
ہنگو میں دہشت گردوں کا حملہ، 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید پولیس و فرنٹیئر کور کی نفری کا علاقے میں سرچ آپریشن شائع 23 مئ 2023 12:38pm
ملتان ؛ پہلی پرواز 326 عازمین حج کو لیکرمدینہ روانہ، سی اےاے ملتان سے سرکاری، پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت 12ہزار عازمین روانہ ہوں گے اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 10:46am
ملک بھر سے حج پروازوں کی روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا پاکستان سے رواں سال اکياسی ہزار دوسوتيس حجاج فریضہ ادا کریں گے شائع 21 مئ 2023 08:22am
وزٹ ویزے پر آنیوالے حج نہیں کرسکتے، وزارت حج کا اعلان حج کیلئے اجازت نامہ حاص کرنا ضروری ہے شائع 16 مئ 2023 01:44pm
داخلی عازمین حج کو رواں سال تین ویکسینز لگوانا ہوں گی،سعودی محکمہ صحت ویکسینز کیلئےملک بھر کے چالیس فیصد ہیلتھ سینٹر ویکسین فراہمی کیلئے مختص کیے گئے ہیں شائع 15 مئ 2023 10:31pm
سعودی ائیرلائن نے حج آپریشن کا اعلان کردیا سعودی عرب کی جانب سے 6 ہوائی اڈوں پر غیر ملکی عازمین حج کا استقبال کیا جائے گا شائع 09 مئ 2023 10:12am
ڈالر مہنگا ہونے سے حج مہنگا ہوگیا، طلحہ محمود عازمین حج کی تربیت 17 مئی تک جاری رہے گی،وفاقی وزیرمذہبی امور اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 11:25pm
نسوار رکھنے والے عازمین حج کو سعودی حکام نے خبردار کردیا اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیرپورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوا دیے شائع 04 مئ 2023 09:35am
حج اورعید الاضحی کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ماہِ ذوالحجہ 1444 ہجری کا آغاز سوموار 19جون ، 2023 عیسوی کو ہوگا،ماہرین فلکیات اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 09:49pm
عازمین حج کو مناسک حج کی تربیت کا شیڈول جاری سندھ کےعازمین حج کا تربیتی پروگرام آج سے شروع ہوگا اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 10:51am
حکومت کا استعمال نہ کیا جانے والے حج کوٹہ کی سعودی عرب کو واپسی پرغور درخواستوں کی کم وصولی پرسرکاری حج کوٹہ پرائیویٹ آپریٹرزکو دینے پربھی غور شائع 25 اپريل 2023 01:15pm
حج و عمرہ میں آن لائن دھوکا، سعودی عرب نے وارننگ جاری کردی پاکستان میں جعلساز سرگرم ہیں، رپورٹ شائع 19 اپريل 2023 12:31pm
مہنگا حج، پاکستان میں کوٹے سے انتہائی کم درخواستیں موصول حکومت کا سرکاری اسکیم کے تحت عازمین کو بغیر قرعہ اندازی حج پر بھیجنے پر غور شائع 04 اپريل 2023 03:01pm
پرائیوٹ حج بھی مزید مہنگا، اخراجات 11 لاکھ 80 ہزار سے 34 لاکھ روپے تک وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج آپریٹرز کیلئے 12 پیکیجز تجویز کردیئے شائع 02 اپريل 2023 04:21pm
عمرہ زائرین کو بڑی رقم اور قیمتی اشیاء ساتھ نہ لانے کی ہدایت مالی فراڈ سے بچنے کیلئے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ شائع 01 اپريل 2023 06:24pm
اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک روز میں مزید 787 درخواستیں جمع کرادیں اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 02:46pm
سرکاری حج اسکیم کے تحت بیالیس ہزار تین سو انتالیس درخواستیں موصول درخواستوں کی وصولی 31مارچ تک جاری رہے گی، ریگولر اسکیم کی قرعہ اندازی 5 اپریل کو ہونےکا امکان شائع 28 مارچ 2023 08:42pm
وفاقی وزیر نے حج پالیسی 2023ء کا اعلان کردیا، خرچ بھی بتادیا رواں سال ہر عمر کے عازمین حج کیلئے جاسکیں گے، مفتی عبدالشکور اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 07:35pm
حکومت کو رواں برس حج آپریشن سے 121 ارب روپے کی آمدنی متوقع حج اسپانسر شپ اسکیم سے زرمبادلہ کے بوجھ میں کمی آئے گی، وزارت خزانہ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 09:54am
حج پالیسی 2023ء منظور، 9 کروڑ ڈالر زرمبادلہ فراہم کرنے کا فیصلہ رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کرینگے اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 07:39pm
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلیے اسپانسر شپ حج اسکیم کوٹہ 50 فیصد کرنے کا فیصلہ سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواست وصولی 13 مارچ سے شروع ہونے کا امکان شائع 04 مارچ 2023 04:57pm
اسحاق ڈار کی معاشی مشکلات کے باوجود حجاج کو تمام سہولیات دینے کی یقین دہانی حج کے لئے زیادہ سے زیادہ تعاون کیا جائے گا، اسحاق ڈار شائع 04 مارچ 2023 04:06pm
پی آئی اے نے رواں سال حج کے لئے کرایوں کا اعلان کردیا سرکاری حج کے تحت جانے والےعازمین کے کرایوں کا اعلان وزارت مذہبی امورکرے گی اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 04:54pm
رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کے لئے بڑی خوش خبری عمرہ زائرین کے لئے ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ کا اعلان شائع 03 مارچ 2023 07:40pm
عازمین حج گھر بیٹھے بائیو میٹرک کراسکتے ہیں وزارتِ مذہبی امور میں سعودی ویزا بائیو ایپلی کیشن کے متعلق تفصیلی بریفنگ شائع 26 فروری 2023 08:47pm