سال 2022میں پاکستانیوں نےپڑوسی ممالک کی نسبتا سستا حج کیا، وزیرمذہبی امور ابتدائی تخمینے کے مطابق حج اخراجات 10 لاکھ روپے فی کس تھے شائع 12 اگست 2022 05:15pm
عمرہ زائرین پر عائد ایک اور پابندی ہٹادی گئی پی سی آر ٹیسٹ اور کرونا سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی گئی شائع 04 اگست 2022 12:24am
حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز، پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی پی کے 740 سے 213 حجاج کرام وطن واپس آئے شائع 14 جولائ 2022 09:49pm
دنیا بھر سے شرکت کرنے والے لاکھوں عازمین نے شیطان پر اپنا غصہ کیسے نکالا؟ حج اکبر کی ادائیگی کے دوارن شیطان کو کنکریاں مارنے کی دلچسپ ویڈیوز شائع 14 جولائ 2022 06:13pm
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج کی سعادت حاصل کرلی پاکستان اور شہداء کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں شائع 11 جولائ 2022 08:26pm
مناسک حج کی ادائیگی کا آج آخری روز طواف الوداع کی ادائیگی کے بعد عازمین کا حج مکمل ہوجائے گا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2022 09:23pm
مناسک حج کی ادائیگی کا سلسلہ جاری، حجاج کی جانب سے رمی اور قربانی حاجی بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے، طواف کعبہ اور قربانی کے بعد احرام کھول رہے ہیں شائع 09 جولائ 2022 02:42pm
امریکا،برطانیہ،سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحی آج منائی جارہی ہے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ بھی جاری شائع 09 جولائ 2022 10:07am
حجاج کی جانب سے سوشل میڈیا استعمال اور ٹیلی فون کالز کے اعداد وشمار جاری زیادہ ڈیٹا یوٹیوب، ٹک ٹاک اور فیس بک جیسے پلیٹ فارم پر استعمال کیا گیا شائع 08 جولائ 2022 09:00pm
یوم عرفہ: اللہ کی رحمت اور جہنم سے نجات کا دن اس دن اللہ تعالیٰ بڑے بڑے گناہوں کو بھی معاف فرماتے ہیں شائع 08 جولائ 2022 08:21pm
حج کے دوران روح پرور مناظر کی تصویری جھلکیاں ہر رنگ اور نسل سے تعلق رکھنے والے لوگ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہوتے ہیں شائع 08 جولائ 2022 06:20pm
انسان کے مصائب اللہ تعالی کے سوا کوئی دور نہیں کرسکتا، خطبہ حج منافرت اور بغض سے اجتناب اسلامی تعلیمات کا خاصہ ہے، ڈاکٹر عیسیٰ اپ ڈیٹ 09 جولائ 2022 12:12am
میدان عرفات شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ شدید گرمی کے باوجود حجاج کرام خشوع و خضوع کے ساتھ عبادات میں مشغول شائع 08 جولائ 2022 01:50pm
حج اجتماع سے واپسی پر ملک میں کرونا وائرس منتقلی کا خطرہ حجاج کی وطن واپسی پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹنگ کا فیصلہ شائع 08 جولائ 2022 12:59pm
وزیراعظم کی حج اکبر کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارک باد ہمیں بحثیت قوم معاشی خود انحصاری کی منزل عطا فرمائے شائع 08 جولائ 2022 11:40am
منیٰ میں نصب نئے خیموں میں حاجیوں کو کیا سہولیات میسر ہیں؟ فائر پروف ٹینٹ اسلامی اصولوں کے مطابق بنائے گئے ہیں اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 06:32pm
حج کے دوران شدید گرم موسم سے عازمین کو مشکلات مکہ مکرمہ میں درجہ حرات 43 تک پہنچ گیا شائع 07 جولائ 2022 02:28pm
حجاج کرام وقوف عرفہ کے بعد آج کی رات مزدلفہ میں گزاریں گے عازمین مزدلفہ پہنچ کر مغرب اور عشاء کی نمازیں ایک ساتھ ادا کرینگے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 04:40pm
حج کیسے ادا کیا جاتا ہے؟ ذی الحجہ کی 8 تاریخ سے حج کے ارکان شروع ہو جاتے ہیں شائع 06 جولائ 2022 08:40pm
سماء کی کاوشیں، 113 عازمین حج آج رات سعودی عرب روانہ ہونگے بینک ٹرانزیکشن میں تاخیر کی وجہ سے ان افراد کی پروازیں مس ہوگئی تھیں اپ ڈیٹ 06 جولائ 2022 08:45pm
عازمین حج کو وبائی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے روبوٹس آگئے مسجد الحرام میں روبوٹ کو سینیاٹائز اسپرے کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں شائع 06 جولائ 2022 06:43pm
حج اکبر1443 ہجری کا خطبہ کس نے دیا ؟ ڈاکٹرشیخ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے حج 1443 ہجری کا خطبہ مسجد نمرہ میں دیا۔ اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 02:43pm
منیٰ میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد عازمین حج 8 ذی الحجہ کے دن منیٰ میں اپنے خیموں میں ہی قیام کرینگے شائع 05 جولائ 2022 09:09pm
عازمین کو احرام باندھنے کے بعد کن چیزوں سے بچنا چاہئے؟ حجاج کیلئے بعض حلال کام بھی حرام ہوجاتے ہیں اپ ڈیٹ 05 جولائ 2022 08:41pm
مسجد الحرام میں دل کا دورہ پڑنے والے پاکستانی عازم کو بچالیا گیا پاکستانی عازم حج کی صحت مسلسل بہتر ہو رہی ہے، سعودی وزارت صحت شائع 05 جولائ 2022 02:01pm
مشاعر مقدسہ میں اجازت نامے کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی اجازت نامے کے بغیر داخل ہونے کی کوشش پر 10 ہزار ریا ل جرمانہ ہوگا، حکام شائع 04 جولائ 2022 05:20pm
رواں سال حج اکبرکی سعادت حاصل کرنے والی پاکستانی سیلیبرٹیز معروف شخصیات نے فالوورزکیلئے تصاویرشیئرکیں اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 11:29am
شعیب اختر حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب روانہ سابق پاکستانی کرکٹر کو سعودی عرب میں ریاستی مہمان کا درجہ حاصل ہوگا شائع 02 جولائ 2022 07:02pm
اس سال خطبہ حج اردو زبان میں بھی نشر کیا جائے گا رواں سال 4 مزید زبانوں کو شامل کیا گیا شائع 01 جولائ 2022 10:01am