گوگل کروم میں نئی تبدیلی؛صارفین اپنی مرضی سے کلر اور بیک گراؤنڈ کا انتخاب کرسکیں گے اس سے قبل یہ کام کروم کے ویب اسٹور پر جاکر تھیمز کا انتخاب کرنا پڑتا تھا شائع 25 مئ 2023 03:58pm