گورنر سندھ کی صدر ایف پی سی سی آئی کو اعزازی وزیر مملکت بنانے کی تجویز تجویز پر عمل کاروباری برادری اور حکومت کے درمیان خلیج دور ہوگی، گورنر سندھ کا وزیر اعظم کو خط شائع 25 اکتوبر 2022 11:30am