پاکستان نے ایٹمی پروگرام پر ڈیل کی باتوں کو سختی سے مسترد کر دیا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈی جی کا دورہ معمول کی بات ہے،ترجمان شائع 16 فروری 2023 06:35pm
افغانستان اور ایران سے سیکیورٹی سمیت اہم امور پر بات چیت ہورہی ہے،ترجمان پاکستان ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کررہا ہے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 09 فروری 2023 06:42pm
افغان شہر ننگرہار میں پاکستان کی جانب سے فضائی حملوں کی تردید ترجمان دفترخارجہ نے رپورٹس کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے مسترد کردیا شائع 05 جنوری 2023 11:12pm
مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر بھارت سے تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے، پاکستان پاکستان میں بھارتی میزائل فائرنگ کا واقعہ انتہائی غیر ذمہ داری کا ثبوت تھا، دفترخارجہ شائع 29 دسمبر 2022 12:11pm
کوئی بھی لفاظی بھارت میں زعفرانی دہشت گردی پر پردہ نہیں ڈال سکتی، پاکستان بھارتی بیان پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششوں میں ناکامی پر مایوسی کا مظہر ہے، پاکستان شائع 17 دسمبر 2022 11:58am
جوہر ٹاؤن واقعہ میں ملوث ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے،دفتر خارجہ ممتاز زہرہ عالمی سطح پر قانونی کارروائی شروع کردی ہے،ترجمان دفترخارجہ شائع 15 دسمبر 2022 09:22pm
ترجمان دفتر خارجہ کی افغانستان سے عملہ واپس بلانے کی تردید سفارتخانہ بند کررہے ہیں نہ عملہ واپس بلارہے ہیں، ترجمان ممتاز زہرا اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 12:09am
پاکستان کا بھارت میں مسلم مخالف تشدد میں بی جے پی قیادت کے ملوث ہونے پر اظہار تشویش نریندر مودی گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کے براہ راست ذمہ دار ہے،ترجمان دفترخارجہ شائع 27 نومبر 2022 09:03pm
پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے بھارتی بيانات مسترد کردیئے بھارت کا مقصد انسداد دہشت گردي پر مثبت کارروائي کو گمراہ کرنا ہے، پاکستان شائع 21 نومبر 2022 01:57pm
پاکستان کا بھارتی میڈیا کے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل کے بیان پر پروپیگنڈے پر ردعمل براہموس میزائل داغا جانا علاقائی وعالمی سلامتی کیلئے سنگین مضمرات کاحامل واقعہ تھا،ترجمان شائع 16 نومبر 2022 11:43pm
ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفترخارجہ مقرر ممتاز زہرہ بلوچ دفترخارجہ میں ایڈیشنل ڈائریکٹرایشیا پیسیفک تعینات تھیں شائع 11 نومبر 2022 03:39pm
پاکستان نے روسی سینیٹر ایگور موروزوف کا بیان مسترد کر دیا بیان پاک روس تعلقات کی روح سے مطابقت نہیں رکھتا، دفترخارجہ شائع 02 نومبر 2022 12:23am
پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کا غیرذمہ دارانہ بیان مسترد کردیا راج ناتھ سنگھ کا بیان انتہائی مضحکہ خیز ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 30 اکتوبر 2022 05:56pm
دفترخارجہ کی ارشد شریف کو یواے ای سے نکالنے کیلئے خط کی تردید تحقیقات جاری ہیں، حساس معاملے پر تبصروں سے گریز کیا جائے،ترجمان شائع 28 اکتوبر 2022 09:20pm
افغان عبوری حکومت فوری تسلیم کرنے کا منصوبہ زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ جرمن وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان خوش آئند ہے، عاصم افتخار احمد شائع 14 اکتوبر 2022 08:41pm
امریکا سے موصول سائفر مکمل محفوظ ہے،ترجمان وزارت خارجہ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی ہفتہ وار پریس بریفنگ شائع 07 اکتوبر 2022 08:40pm
بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستانی قیدی کے ماورائے عدالت قتل پر شدید احتجاج محمد علی حسین 2006 سے مقبوضہ کشمیر کی جیل میں قید تھے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 26 اگست 2022 04:16pm
پاکستان نے بھارتی میزائل فائر کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا پاکستان کا بھارتی سپرسونک میزائل فائرواقعےکی مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ شائع 24 اگست 2022 11:01pm
پاکستان کا بھارت سے توہین رسالت کرنے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ علامتی کارروائی سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے غم و غصے کا مداوا نہیں ہو سکا، دفترخارجہ اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 05:59pm
مقبوضہ کشمیر میں پری پول رگنگ کا بھارتی منصوبہ مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ پر شدید تحفظات ہیں، عاصم افتخار شائع 19 اگست 2022 05:26pm
پاک افغان سرحد پر چند جگہوں سے باڑ کو اکھاڑا گیا ہے،ترجمان دفترخارجہ مقبوضہ کشمیر میں 3سال میں 650 کشمیری شہید کئے گئے،عاصم افتخار شائع 12 اگست 2022 09:55pm
بھارت آزادی سے متعلق واقعات پر سیاست کرنے سے باز رہے، پاکستان حقیقت میں آج کا ہندوستان ایک غیر اعلانیہ ہندو راشٹرا ہے، پاکستان شائع 10 اگست 2022 05:18pm
پاکستان نے او آئی سی کیخلاف بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مستردکردیا او آئی سی نے بھارتی غیرقانونی اقدامات پر واضح موقف اختیارکیا،ترجمان شائع 07 اگست 2022 06:19pm
بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر احتجاج بھارتی حکومت 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات واپس لے، پاکستان شائع 05 اگست 2022 08:18pm
کابل ڈرون حملے میں پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہونے کی تردید چینی علاقائی حدود کا احترام،ون چائنا پالیسی کے حامی ہیں،دفترخارجہ اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 11:50pm
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کا کردار سب جانتے ہیں،ترجمان دفترخارجہ پاکستان کا افغانستان میں امریکی انسداد دہشتگردی آپریشن پر رد عمل شائع 02 اگست 2022 11:21pm
طارق فاطمی کا دورہ واشنگٹن سرکاری نہیں نجی تھا،ترجمان دفتر خارجہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کےدورہ امریکاپردفترخارجہ کاردعمل شائع 28 جولائ 2022 06:18pm
دفترخارجہ کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت بھارتی وزیر دفاع کا بیان مکمل طور پر ناقابل قبول ہے، ترجمان شائع 25 جولائ 2022 12:53am
غیر ملکی مراسلے پر غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کیا جائے، دفتر خارجہ مراسلے پر کچھ سیاسی بیانات آ رہے تھے جو کہ درست نہیں تھے، دفتر خارجہ شائع 22 جولائ 2022 05:05pm
ترجمان دفترخارجہ کی امریکی سائفر چھپانے کی سختی سے تردید وزیرخارجہ سے مراسلہ چھپانے کا دعویٰ بےبنیاد ہیں، دفترخارجہ شائع 19 جولائ 2022 09:13pm