آٹے کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کردی گئی آٹے کے برعکس روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ شائع 29 مئ 2023 11:40am
سپلائی بہتر ہونے سے پنجاب میں گندم، آٹے کی قیمت میں کمی گندم کی فی من قیمت میں ساڑھے 600 روپے کمی ہوگئی شائع 24 مئ 2023 01:39pm
کراچی میں ملوں کے پاس صرف دو روز کی گندم کا ذخیرہ رہ گیا حکومت سندھ تحریری معاہدے سے مکر گئی، فلور ملز ایسوسی ایشن شائع 23 مئ 2023 10:38am
حکومت آزادکشمیرنے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا محکمہ خوراک نے آٹے کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 09 مئ 2023 11:31am
وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران کی تحقیقات کا حکم دے دیا وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت شائع 08 مئ 2023 01:33pm
پنجاب میں بھی مفت آٹا اسکیم کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر 3 کروڑ 10 لاکھ خاندانوں میں 53 ارب کا مفت آٹا تقسیم کیا گیا شائع 17 اپريل 2023 10:30am
ملتان میں مفت آٹا پوائنٹس پرآج آٹا تقسیم کا آخری روز اسپورٹس گراؤنڈ میں شہریوں کی بڑی تعداد آٹا وصول کرنے پہنچ گئی شائع 16 اپريل 2023 11:43am
پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا حکومتی نااہلی کی وجہ سے آٹا110 کی بجائے150 روپے میں مل رہا ہے، چیئرمین سندھ زون شائع 13 اپريل 2023 10:41pm
پنجاب میں آٹے کا بحران سراٹھانے لگا مختلف فلورملوں کے تھیلے قلت کے باعث مہنگے فروخت ہونے لگے شائع 12 اپريل 2023 08:19pm
ملک میں رواں سیزن میں گندم کی ریکارڈ فصل متوقع موسمی حدت کے فصل پر خوشگوار اثرات کے شواہد سامنے آرہے ہیں شائع 10 اپريل 2023 07:58pm
آٹا لینے آیا شہری روزے کی حالت میں زندگی کی بازی ہار گیا پچاس سالہ شہری کو لائن میں لگے ہارٹ اٹیک آیا،ریسکیوحکام شائع 02 اپريل 2023 12:43pm
آٹے کی تقسیم کے دوران 20 ہلاکتوں کا دعوی مضحکہ خیر قرار نگران وزیراطلاعات عامر میر نے فواد چوہدری کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا شائع 01 اپريل 2023 11:55am
پنجاب میں آج مفت آٹے کی تقسیم کے اعدادوشمارجاری لاہور میں 5لاکھ22ہزار125آٹے کے تھیلے تقسیم ہوئے،ترجمان پنجاب حکومت شائع 30 مارچ 2023 02:57pm
ترسےشہریوں نے مفت آٹےکےٹرک پردھاوا بول دیا سینکڑوں شہری مفت آٹا لوٹ کرچلتے بنے،انتظامیہ بے بس شائع 27 مارچ 2023 03:06pm
پشاور میں آٹے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ غریب عوام پرمہنگائی کے تابڑتوڑ حملے جاری شائع 26 مارچ 2023 11:27pm
مفت آٹا کے حصول کی خواہش، ایک اوربزرگ خاتون جاں بحق سرائے عالمگیرمیں آٹالینے والی خواتین کی قطارمیں دھکم پیل شائع 22 مارچ 2023 02:57pm
سستا آٹا نہ ملا موت مل گئی، بدنظمی کے باعث 2 افراد جاں بحق،متعدد زخمی پنجاب کے مختلف شہروں میں آٹا نہ ملنے پر شہریوں کا احتجاج شائع 21 مارچ 2023 10:17am
قصور میں آٹا تقسیم کرنے کے دوران بدنظمی، سیکڑوں تھیلے چھین لیے گئے لوگوں نے آٹا چھننے سے روکنے پر پولیس اہلکاروں کو تشدد کانشانہ بھی بنایا شائع 21 مارچ 2023 10:10am
رمضان المبارک کیلیے غریبوں کو مفت آٹا کیسے اور کب ملے گا؟ تیاریاں مکمل رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر کے ایک کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا شائع 13 مارچ 2023 02:10pm
9 فیصد شارٹ فال، گندم اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان پاکستان کی ضرورت 30 ملین ٹن ہے،پیداوار 26 ملین ٹن ہوگی شائع 07 مارچ 2023 05:40pm
رمضان المبارک میں غریبوں کو آٹا مفت ملے گا ماہ رمضان میں روزہ داروں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں، وزیر اعظم شائع 07 مارچ 2023 05:24pm
ملک بھر میں گندم بحران کی وجوہات سامنے آگئیں بدانتظامی اور کرپشن سے آٹے کی قیمتیں دگنی ہوئیں،رپورٹ شائع 17 فروری 2023 08:24pm
پنجاب میں فلور ملز مالکان کی ہڑتال؛ بیشتر علاقوں میں آٹے کی ترسیل معمول کے مطابق جاری پنجاب میں فلور ملز مالکان نے آج سے ہڑتال کا اعلان کیا تھا شائع 13 فروری 2023 11:35am
آٹے کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کرنے والوں پر جرمانے اور قید کا فیصلہ پنجاب میں آٹا لازمی انسانی ضرورت قرار دے کر نیا قانون منظور شائع 11 فروری 2023 12:39pm
پنجاب میں آٹے کے بحران کی وجہ محکمہ خوراک کےافسران اور فلور ملز مالکان کی ملی بھگت نکلی محکمہ خوراک پنجاب میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کے انکشاف کے دستاویزات سماء کو موصول شائع 07 فروری 2023 04:56pm
گوجرانوالہ میں آٹا لینے کےلیے آئے خواجہ سرا سے انوکھی شرط رقص کی ویڈیو وائرل ہوئی تو انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی شائع 27 جنوری 2023 09:51pm
آٹا چکی مالکان کا کل سے کراچی میں چکیاں بند کرنے کا اعلان کمشنر کے ریٹ پر آٹا بیچنا ممکن نہیں، چکی ایسوسی ایشن شائع 24 جنوری 2023 04:47pm
سستے آٹے کے حصول کی کوشش میں ایک اور شخص زندگی ہار گیا لاہور کے یوٹیلیٹی اسٹور پر قطار میں موجود شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا شائع 23 جنوری 2023 04:32pm
کمشنر کراچی نے شہر میں آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کردیں عام آٹا 98 روپے اور چکی کا آٹا 105 روپے میں فروخت ہوگا، اقبال میمن شائع 21 جنوری 2023 07:41pm