سندھ میں سیلاب سے ہر 10واں شہری بےگھر سندھ میں 42 لاکھ 95 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں شائع 31 اگست 2022 08:01pm
دادو میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری ضلعی انتظامیہ نے 24 سے 48 گھنٹے خطرناک قرار دیدیئے شائع 29 اگست 2022 11:46pm
سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے سندھ پولیس بھی میدان میں آگئی صوبے بھر میں پولیس کی جانب سے فلڈ ریلیف کیمپس قائم شائع 28 اگست 2022 05:53pm
وزیروں نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا، شیخ رشید مہنگی بجلی،آٹا اور سیلاب تباہی لائے گا، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 28 اگست 2022 05:36pm
سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں سڑک پر بچے کی ہیدائش مریداں بی بی کی گود بھر گئی مگر گھر ملیامیٹ ہو گیا شائع 28 اگست 2022 03:21pm
وزیراعظم کاسندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے15ارب روپے امداد کا اعلان مستحق گھرانوں تک شفاف طریقےسےامداد پہنچائیں گے، وزیراعظم شائع 26 اگست 2022 03:24pm
بارشیں اور سیلابی صورتحال، اسکولوں کی بندش پر محکمہ تعلیم کا اہم اعلان کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید 2 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کااعلان اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 11:28pm
سندھ میں بارشوں سے کھڑی فصلیں تباہ،297ارب روپے سے زائد کا نقصان کپاس، کھجور، گنا، مرچ، پیاز، ٹماٹر، چاول اور سبزیوں کی فصلیں کہیں مکمل تو کہیں جزوی تباہ شائع 25 اگست 2022 08:12pm
اندرون سندھ سے سیلاب متاثرین نے کراچی کا رخ کرلیا لاڑکانہ،کندھ کوٹ اور شکارپورسے52متاثرين کراچی پہنچ گئے اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 07:34pm
بارشوں سے ایک کروڑ لوگ بےگھر اور 90 فیصد فصلیں تباہ ہوگئیں، وزیر اعلیٰ سندھ میں نے صوبے کے 23 اضلاع کا دورہ کیا اور دیہات، شہر اور سڑکیں ندیوں کی طرح دکھائی دیں، مراد علی شاہ شائع 24 اگست 2022 06:01pm
سندھ میں بارشوں سے تباہی، مزید 9 افراد جاں بحق، فوج سے مدد طلب سیلابی صورتحال کے باعث صوبے کے 23 اضلاع آفت زدہ قرار اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 10:25pm
سیلاب سے صورت حال ابتر، سندھ میں مزید 39 افراد جاں بحق،بلوچستان میں اموات 266 ہوگئی ہزاروں متاثرین بے سرو سامانی کی حالت میں کھلے آسمان تلے اپنے روز و شب گزار رہے ہیں اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 08:30pm
ملک میں سیلابی صورتحال پر وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون آرمی چیف نے صوبہ سندھ میں امدادی کارروائیوں سے متعلق آگاہ کیا شائع 21 اگست 2022 05:38pm