پاکستان ميں سيلاب کی وجہ سےتاريخ کی سب سے بڑی تباہی ہوئی،بلاول سیلاب سے 3 کروڑ 50 لاکھ لوگ بے گھرہوئے شائع 22 ستمبر 2022 10:21am
سیلابی صورتحال، امریکی صدر کا پاکستان کی مدد پر زور قدرتی آفت کے شکار ملک کو مدد کی ضرورت ہے، جو بائیڈن شائع 22 ستمبر 2022 12:22am
پی پی ورکر کی اوطاق پر چھاپہ، سیلاب متاثرین کا امدادی سامان برآمد سول جج اور اسسٹنٹ کمشنر نے بڑی تعداد میں ٹینٹ قبضے میں لے لئے شائع 22 ستمبر 2022 12:01am
پاکستان انگلینڈ پہلے ٹی 20 میں کتنی گیٹ منی اکٹھی ہوئی؟ چیئرمین پی سی بی کا تمام رقم سیلاب متاثرین فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 08:25pm
حکومت کا ہدف ربیع کی فصل ہونی چائیے،میرعمرخان جمالی متاثرہ علاقوں سے پانی کا اخراج کیا جائے اور کاشتکار ربیع کی فصل اگا سکیں۔ اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 08:01pm
معروف عالم دین مفتی مینک بھی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئے پاکستان کو ہماری ضرورت ہے، عالم دین شائع 20 ستمبر 2022 06:42pm
ہالی ووڈ اداکارہ انجیلینا جولی کا پاکستان میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ہالی ووڈ اداکارہ کا سیلاب زدہ علاقوں میں کشتی کے ذریعے سفر اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 05:56pm
عنقریب سیلاب متاثرین کیلئے پیکیج کا اعلان کیا جائے گا، وزیر اعظم متاثرین میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقم تقسیم کی جارہی ہے، وزیر اعظم شائع 18 ستمبر 2022 07:11pm
‘جن ممالک نےفضائی آلودگی پھیلائی وہ پاکستان کانقصان پوراکریں’ تمام بڑے ممالک پاکستان کے قرضے معاف کریں، امیر جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 08:20pm
سیلاب متاثرین کےکیمپوں میں لاکھوں بچے اور خواتين بيمار، مزید 6 افراد جاں بحق متاثرہ افراد میں 80 فی صد کا تعلق سندھ اور بلوچستان سے ہے شائع 18 ستمبر 2022 02:07pm
وزیر اعظم شہباز شریف 23 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے عالمی رہنماؤں کیلئے دیئے گئے عشایئے میں بھی شرکت کرینگے اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 12:39pm
پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات غیر معمولی ہوں گے، عالمی بینک بحالی و تعمیر نو کیلئے بہت زیادہ وسائل درکار ہوں گے، حکام شائع 17 ستمبر 2022 02:34pm
سیلاب متاثرین کے لئے غیر ملکی عطیات کی تفصیلات جاری تفصیلات نیشنل فلڈ رسپانس کو آرڈی نیشن سینٹر نے جاری کیں شائع 17 ستمبر 2022 02:06pm
سیلاب متاثرین کی مدد؛ وزیراعلیٰ کے پی اور صوبائی وزراء کی تنخواہوں سے کٹوتی کا اعلان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب ریلیف فنڈ میں دیں گے اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 01:37pm
بارشیں اور سیلاب، 6 بچوں اور 10 خواتین سمیت مزید 22 افراد جاں بحق ملک میں مجموعی اموات 1500 سے تجاوز کر گئیں شائع 16 ستمبر 2022 07:24pm
وفاقی حکومت کا 10 لاکھ خاندانوں تک امدادی رقوم پہنچانے کا ہدف مکمل اب تک 25 ارب روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں شائع 16 ستمبر 2022 05:44pm
باکسر محمد وسیم سیلاب زدگان کی مدد کے لئے میدان میں آگئے سیلاب متاثرین میں راشن اور کھانا بھی تقسیم کیا شائع 16 ستمبر 2022 11:59am
لیفٹننٹ جنرل نگار جوہر کو سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ خواتین اور بچوں سے خصوصی ملاقاتیں اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2022 11:07am
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا سیلاب متاثرین کیلئے ساڑھے 12 کروڑ عطیہ کا اعلان امداد فلاحی ادارے یونیسیف، ہینڈز اور ادارہ تعليم و آگاہی کو فراہم کی جائیگی شائع 15 ستمبر 2022 09:05pm
وزیراعلی سندھ کا ٹھٹھہ میں سیلاب متاثرین کے کیمپ کا دورہ متاثرین کی مدد میں کسی قسم کی کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کی جائے گی شائع 15 ستمبر 2022 03:40pm
سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امداد کافی نہیں،بحالی کا کام خود کرناہوگا،نویدقمر درآمد اس وقت تک جاری رکھی جائے گی جب تک قیمتیں مستحکم نہیں ہوتیں شائع 15 ستمبر 2022 02:22pm
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر قرض دے گا فنڈز سماجی تحفظ ۔غذائی تحفظ اور کاروباری اداروں کی سپورٹ پر خرچ ہوگا شائع 15 ستمبر 2022 12:56pm
میٹا کا سیلاب متاثرین کيلئے125 ملین روپے عطیہ کرنے کا اعلان یہ امداد چاروں صوبوں میں فلاحی ادارے یونیسیف،ہینڈز اور ادارہ تعليم و آگاہی کو فراہم کی جائے گی۔ شائع 15 ستمبر 2022 11:57am
سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے20ارب روپےکے زرعی قرضے موخر آفت زدہ قرار علاقوں میں کسانوں سے قرضوں کی اقساط وصول نہیں کی جائیں گی اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 12:43pm
کینیڈا نے پاکستان کیلئے امداد بڑھا دی رقم بڑھا کر دو کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کر دی گئی شائع 15 ستمبر 2022 09:56am
بلوچستان میں سیلاب سے 2 ہزار 859 اسکولوں کو نقصان ضلع لسبیلہ میں سب سے زیادہ 321 اسکول تباہ ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 03:29pm
وزیر اعظم کا سیلاب متاثرین سے 2 ماہ کے بجلی کے بل نہ لینے کا اعلان سیلاب زدگان سے بھی ملاقات اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 12:38pm