ٹکٹ بچانے کیلئے ماں باپ نے اپنا شیرخوار بچہ ایئرپورٹ کاؤنٹر پر چھوڑ دیا جوڑا بچے کو چھوڑ کر ہی پرواز میں سوار ہونا چاہتا تھا شائع 02 فروری 2023 02:37pm