ن لیگی رہنما اسحاق ڈار آج حلف اٹھائیں گے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی شرکت کرینگے شائع 27 ستمبر 2022 01:40pm
مفتاح اسماعیل نے دوست ممالک سے 5 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نوید سنا دی سیلاب کے بعد معاشی استحکام کا راستہ مشکل ضرور ہے لیکن ملک دیوالیہ نہیں ہوگا، وزیر خزانہ شائع 19 ستمبر 2022 10:29pm
سیلاب متاثرین کا ذکر، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل رو پڑے سیلاب متاثرین کی مشکلات پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے شائع 10 ستمبر 2022 09:38pm
ایک ڈگری درجہ حرارت بڑھنے سے بجلی کی طلب میں 800 میگا واٹ اضافہ ہوتا ہے، وزیرخزانہ آئی ایم ایف پروگرام میں نہ جاتے تو دیوالیہ ہوجاتے، مفتاح اسماعیل اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 06:53pm
اگست میں تجارتی خسارہ 27 فیصد کم ہوگیا، مفتاح اسماعیل درآمدات میں بھی 13 فیصد کمی ہوگئی، وزیر خزانہ شائع 01 ستمبر 2022 10:54pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی: سیلاب زدگان کو 25 ہزار روپے فی خاندان دینے کی منظوری گندم کے اسٹرٹیجک ذخائر 10 لاکھ ٹن سے بڑھاکر 20 لاکھ ٹن کرنے کی منظوری شائع 30 اگست 2022 11:09pm
قطر ہمارے ایئرپورٹس لیز پر لینے کا خواہاں ہے، مفتاح اسماعیل 200 یونٹ سے کم صارفین کے بل ٹھیک ہوکر آجائیں گے، وزیر خزانہ شائع 26 اگست 2022 03:02pm
پاک فوج کے ماتحت چلنے والے تمام کاروبار پر ٹیکس نافذ ہے،وزیرخزانہ چھوٹے تاجروں پر عائد فکسڈ ٹیکس کو ختم کر دیا جائے گا، مفتاح اسماعیل شائع 12 اگست 2022 08:55pm
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہتری کیلئے 3 کمیٹیاں تشکیل وزیر خزانہ سے چیئرمین پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ملاقات شائع 10 اگست 2022 12:11am
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل چکا، وزیر خزانہ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو شائع 09 اگست 2022 09:29pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، سیلاب متاثرین کیلئے 5 ارب روپے کی منظوری رقم این ڈی ایم اے کے ذریعے خرچ ہوگی، وزارت خزانہ شائع 06 اگست 2022 10:42pm
صرف عمران خان ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار ہے، مفتاح اسماعیل اس کے دور میں ڈالر کی قیمت اور ملکی قرضے میں ریکارڈ اضافہ ہوا، وزیرخزانہ شائع 30 جولائ 2022 09:09pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی: 30 کیٹیگریز کی اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ہٹانے کی منظوری روس سے گندم کی خریداری کیلئے مذاکرات شروع کرنے کی بھی منظوری اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 11:36pm
ای سی سی نے 5 برآمدی صنعتوں کیلئے گیس اور بجلی پر سبسڈی کی منظوری دیدی ٹیکسٹائل، لیدر، کارپٹ، سرجیکل اور کھیلوں کے سامان کی صنعت کو فائدہ پہنچے گا شائع 25 جولائ 2022 10:57pm
ایک ہفتے میں گھی اور تیل 350سے400 روپے کا ہوجائیگا، مفتاح اسماعیل ہم غریب کو ریلیف دیتے ہیں تو پی ٹی آئی آگے دیوار بن جاتی ہے، وفاقی وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 08:31pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ایک لاکھ دس ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی منظوری افغانستان سے مخصوص اشیاء کی پاکستانی روپے میں درآمد کی بھی منظوری شائع 05 جولائ 2022 10:08pm
وزیرخزانہ کا ریسٹورنٹس اور سیلونز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا عندیہ آہستہ آہستہ لاکھوں دکانوں کو ٹیکس نیٹ میں لارہے ہیں، مفتاح اپ ڈیٹ 25 جون 2022 04:41pm
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت نیچے آئی تو ہم بھی پیٹرول سستا کردیں گے، مفتاح اسماعیل ہم نے پیٹرول کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے، وفاقی وزیر خزانہ شائع 23 جون 2022 02:44pm
ای سی سی کا اجلاس؛ کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری سرکاری پاور پلانٹس کو ادائیگی کیلئے 17 ارب روپے منظور شائع 22 جون 2022 08:07pm
چينی بينکوں نے 2.3 ارب ڈالر قرض معاہدے پر دستخط کردیئے چند دنوں ميں رقم کی منتقلی متوقع ہے، وزير خزانہ مفتاح اسماعیل شائع 22 جون 2022 05:22pm
سینیٹ کمیٹی:پلاٹ کےفرضی کرائے پرانکم ٹیکس کی تجویز نکالنے کی سفارش وزیر خزانہ کی عدم موجودگی پر اراکین برہم اپ ڈیٹ 16 جون 2022 03:15pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے فی لیٹر تک اضافہ پیٹرول 24 روپے اور ڈیزل 59 روپے مہنگا کردیا گیا اپ ڈیٹ 15 جون 2022 11:59pm
روس نے پاکستان کو تیل دینے سے انکار کردیا، مفتاح اسماعیل روس پرانے معاہدے کو بہانہ بنا کر مزید کوئی بات نہیں کرنا چاہتا، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 15 جون 2022 11:17pm
حکومت فیل ہوگئی توغلطی مان لیں گے، وزیرخزانہ کااعلان جب تک شہبازشريف ہيں ملک دیوالہ نہیں ہوگا، مفتاح اسماعیل اپ ڈیٹ 20 اپريل 2022 04:31pm