ماہانہ کےبعد اب سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ؛ عوام پر 94 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں صارفین سے وصولی کیپسٹی چارجز، ترسیلی اخراجات، مارکیٹ آپریٹر فیس اور نقصانات کی مد میں کی جائے گی شائع 24 اگست 2022 05:18pm