پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کا خواہاں بھارت خود فیٹف کے ریڈار پر آگیا 2019 کے بعد بھارت کی کارکردگی کا جائزہ 2 بار مؤخر ہوچکا ہے شائع 20 فروری 2023 03:55pm
فچ نے بھی پاکستان کی ریٹنگ کم کردی موڈیز اور ایس اینڈ پی پہلے ہی پاکستان کی ریٹنگ کم کرچکی ہیں شائع 14 فروری 2023 06:48pm
منی لانڈرنگ روکنے کیلئے پاکستان اور جنوبی افریقہ میں معاہدے کا امکان وفاقی کابینہ نے بذریعہ سرکولیشن سمری ایم او یو کی منظوری دے دی، ذرائع شائع 23 دسمبر 2022 04:46pm
ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے ممکنہ فوائد پاکستان کو جمعہ کو گرے لسٹ سے نکالا گیا تھا شائع 22 اکتوبر 2022 06:11pm
عمران نیازی بات جمہوریت کی کرتےاورسوچ ڈکٹیٹرکی رکھتے ہیں، وزیر اعظم توشہ خانہ میں عمران نیازی سرٹیفائیڈچور،خائن ثابت ہواہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2022 05:26pm
پاکستان ایف اے ٹی کی گرے لسٹ سے نکل گیا؛ بے شمار معاشی فوائد کا امکان گرے لسٹ سے نام نکلنے کے بعد بین الاقوامی تجارت میں آسانی ہوگی شائع 22 اکتوبر 2022 01:09pm
صدر، وزیراعظم اور وزیرخارجہ کی پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے پر قوم کو مبارکباد ٹوئٹر پیغامات میں اللہ کا شکر ادا کیا اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 11:19pm
فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا پاکستان 2018ء سے فنانشل ایکشن ٹاس فورس کی گرے لسٹ میں تھا اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 09:08pm
پاکستان فیٹف (FATF) کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج گرے لسٹ سے نام نکلنے کے حوالے سے پاکستان پُرامید شائع 21 اکتوبر 2022 11:06am
پاکستان نے فیٹف اجلاس پر بھارتی میڈیا کا پروپیگینڈا مسترد کردیا بھارت کی مہم سختی سے مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ شائع 20 اکتوبر 2022 11:16pm
فیٹف اجلاس میں پاکستان کو ریلیف ملنے کا امکان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب شائع 17 اکتوبر 2022 06:01pm
پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان مزید روشن ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرنیوالے فیٹف وفد نے مثبت رپورٹ پیش کردی شائع 08 اکتوبر 2022 08:30pm
فیٹف کا شرائط پر پورا اترنے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعتراف ایف اے ٹی ایف ٹیم کا دورۂ پاکستان نہایت کامیاب رہا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 14 ستمبر 2022 08:59pm
پاکستان کانام فیٹف گرےلسٹ سے نکلنے کی راہ ہموارہوگئی،آئی ایم ایف کااعتراف پاکستان نے فیٹف اور ایشیا پیسیفک گروپ کےساتھ مل کرکام کیا اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 05:57pm
فنانشل ايکشن ٹاسک فورس (FATF) کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی فیٹف کے ماہرین دو ستمبر تک پاکستان میں قیام کریں گے شائع 31 اگست 2022 12:25pm
فیٹف نے پاکستان کی درجہ بندی کو مزید بہتر کردیا پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا حتمی فیصلہ اکتوبر میں ہوگا شائع 25 اگست 2022 09:08pm
فیٹف قوانین پرعملدرآمد کیلئے مسافروں پرنئی پابندی عائد مسافروں کو کسٹم ڈیکلریشن فارم لازمی بھرنا ہوگا،حکام شائع 16 اگست 2022 06:10pm
مسافروں کیلئے کرنسی ڈیکلریشن لازمی قرار ایف بی آر کی ہدایت پر نوٹیفیکشن جاری اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 03:27pm
ایف اے ٹی ایف کی شرائط پراینٹی بے نامی زونز کی تعداد بڑھانے پرغور حیدرآباد، ملتان، فیصل آباد اور پشاور میں اینٹی بے نامی زونز قائم کرنے کا منصوبہ شائع 12 اگست 2022 04:38pm
ممبئی حملوں کا مبینہ مرکزی کردار ساجد میر گرفتار،میڈیا رپورٹس حکومت پاکستان کی سطح پرکوئی تصدیق نہ ہوسکی اپ ڈیٹ 25 جون 2022 02:59pm
پاکستان اب فیٹف اقدامات کو مستقبل میں بھی جاری رکھے گا، وزیرخارجہ پاکستان نے دو مرتبہ فیٹف ایکشن پلانز پر مکمل عملدرآمد کیا، بلاول بھٹو شائع 19 جون 2022 11:11am
پاک فوج سمیت ہر ادارے نے گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات کیے، حماد اظہر عدلیہ اورسیکیورٹی اداروں کاکامیابی میں بڑاکردارہے شائع 18 جون 2022 03:02pm
قوم کو معاشی ابتری سے نکال کر خوشحالی پر واپس لائيں گے، وزیراعظم آنے والے وقت میں پاکستان کو مزید کامیابیاں ملیں گی، وزیراعظم شائع 18 جون 2022 12:23pm
فیٹف ٹیم کا دورہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا مروجہ طریقہ ہے، حنا ربانی اصلاحات پر عمل درآمد کے طریقہ کار کا جائزہ لیا جائے گا، وزیر مملکت برائے خارجہ امور اپ ڈیٹ 18 جون 2022 12:05pm
پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلنے سے ایک قدم دور پاکستان نے تمام 34 شرائط پرعملدرآمد مکمل کرلیا، ایف اے ٹی ایف اعلامیہ اپ ڈیٹ 17 جون 2022 09:30pm
فیٹف گرے لسٹ سےمتعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، وزیراطلاعات وزارت خارجہ میں کل اس کی تفصیلات بتائی جائیں گی، مریم اورنگزیب شائع 17 جون 2022 03:06pm
فیٹف اجلاس پرحنا ربانی کھر کا اہم بیان پاکستان کے نام کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے اپ ڈیٹ 17 جون 2022 03:56pm
فیٹف گرےلسٹ، پاکستان کا نام نکلنے کے معاملے پر وزارت خارجہ پُرامید کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لینے کے لئے وفد پاکستان بھیجا جائے گا شائع 16 جون 2022 03:42pm
پاک فوج نے پاکستان کو بليک لسٹ کرانے کی بھارتی سازش ناکام بنادی پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پُراُمید شائع 14 جون 2022 05:56pm
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پُرامید فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس 14جون سے جرمنی میں ہوگا شائع 13 جون 2022 08:13pm