ای سی سی نے 5 برآمدی صنعتوں کیلئے گیس اور بجلی پر سبسڈی کی منظوری دیدی ٹیکسٹائل، لیدر، کارپٹ، سرجیکل اور کھیلوں کے سامان کی صنعت کو فائدہ پہنچے گا شائع 25 جولائ 2022 10:57pm