ملازم کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 43 ہزار کی جگہ 1.5 کروڑ تنخواہ منتقل ملازم 300 تنخواہوں کے برابر رقم اکٹھی ملنے پر استعفیٰ دیکر رفوچکر ہوگیا شائع 30 جنوری 2023 09:28pm