بجلی 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی؛ نوٹی فکیشن جاری صارفین پر 59 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا شائع 12 ستمبر 2022 09:34pm
بجلی مزید مہنگی؛ عوام پر 95 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا اضافی وصولیاں اکتوبر، نومبر اور دسمبر کے بلوں میں وصول کی جائے گی شائع 06 ستمبر 2022 12:36pm
ماہانہ کےبعد اب سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ؛ عوام پر 94 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں صارفین سے وصولی کیپسٹی چارجز، ترسیلی اخراجات، مارکیٹ آپریٹر فیس اور نقصانات کی مد میں کی جائے گی شائع 24 اگست 2022 05:18pm
بجلی کی تقسيم کار کمپنیوں کو بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی سے روک ديا گیا وفاقی حکومت، ایف بی آر اور لیسکو سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 03:52pm
وزیراعظم کا اعلان، بجلی کے بل پر ریلیف کس کو ملے گا؟ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جون کےبلوں میں استعمال کی گئی، خرم دستگیر شائع 24 اگست 2022 12:14am
ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنیکا اعلان ہمیں ہر کام کیلئے آئی ایم ایف سے مشورہ کرنا پڑتا ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 09:07pm