’’اس ملک میں پلانٹس تو لگ جاتے ہیں بجلی سسٹم میں نہیں آتی‘‘ کوئلے کے 4 نئے پلانٹس سے 2400 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی لیکن ترسیل صرف 1800 میگاواٹ ہی ہوسکے گی، این ٹی ڈی سی شائع 31 جنوری 2023 11:14am
فیول ایڈجسٹمنٹ؛ نیپرا نے بجلی 2.31 روپے سستی کرنے کی منظوری دے دی بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو 18 ارب 70 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا شائع 31 جنوری 2023 11:01am
آئے !! اتنا اندھیرا کیوں ہے بھائی ؟؟ پاکستان میں بجلی کے بریک ڈاون کے حوالے سے سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان شائع 23 جنوری 2023 01:22pm
کراچی والوں کے لئے خوشی کی خبر؛ بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی کراچی کے صارفین کو 10 ارب 61 کروڑ سے زائد کاریلیف ملے گا شائع 27 دسمبر 2022 12:12pm
بجلی 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کےالیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا شائع 27 دسمبر 2022 11:35am
گرمیوں میں 8 سے 9 ہزار میگا واٹ بجلی ایئر کنڈیشنر چلانے کیلئے خرچ کی جاتی ہے، سیکریٹری توانائی اے سی پر خرچ ہونے والی بجلی کی قیمت غریب لوگوں کو بھی برداشت کرنی پڑتی ہے، سیکریٹری توانائی شائع 08 دسمبر 2022 05:14pm
پاکستان میں ساڑھے 5 کروڑ افراد بجلی کی سہولت سے محروم دو سال میں 32 ارب فنانسنگ کے 912 فلاحی منصوبے شروع کئے، چیئرمین نیپرا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:15pm
6 ہزار میگاواٹ سستی بجلی کے منصوبے خطرے میں پڑ گئے این ٹی ڈی سی کی طرف سے دیئے گئے ٹھیکوں میں مبینہ غیرشفافیت نے میگا پراجیکٹس کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا شائع 07 دسمبر 2022 04:41pm