ایک خاندان سے 4ایم این اے، 2 ناظمین، 2 امیدوار، نئے پاکستان کا نیا ریکارڈ خٹک خاندان کے 4 ارکان قومی اسمبلی، 2 ارکان صوبائی اسمبلی، ایک ضلع ناظم اور ایک تحصیل ناظم ایک ہی چھت کے نیچے رہائش پذیر ہوں گے۔ شائع 31 اگست 2018 12:07pm